تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاتِ شَرِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ شَرِیف کے معانیدیکھیے
ذاتِ شَرِیف کے اردو معانی
صفت
- چالاک، شریر، فتنہ انگیز، مفسد، گرو گھنٹال، فسادی، چھٹا ہوا
- (طنزاً) بدذات کو بھی کہتے ہیں
شعر
با ایں ہمہ درماندگی انساں کے یہ دعوے
کیا ذات شریف ان کو بنایا ہے خدا نے
ذات شریف ہو تم میں خوب جانتا ہوں
طوفان اور کوئی مجھ پر اٹھائیے گا
English meaning of zaat-e-shariif
Adjective
- consummate knave
- (Satirical) an excellent mind or soul, a noble personage, (ironic.) a consummate knave
ज़ात-ए-शरीफ़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتِ شَرِیف)
ذاتِ شَرِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔