تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yoke" کے متعقلہ نتائج

yoke

جوْڑی

yoke fellow

دوسْت

yokelish

ديہاتی کی طَرَح

yokel

دیہاتی

یا کے

اس کے

یا کَو

اس کا

یا کا

اس کا

یا کو

اسے

یا کُو

اس کا

یِہ کہ

کسی بات کی وضاحت کے لیے کہتے ہیں ۔

یِہ کوئی

کون سا (عموماً حیرت اور استفسار کے موقع پر مستعمل) ۔

یَکا

اچانک

یکَو

ایک بھی

یَکے

کوئی ایک، ایک نیز، پہلا

یَکی

اتحاد ،اتفاق ؛ہم آہنگی

یَکائی

ایک یا منفرد ہونے کی حالت ؛ رک : یکتائی ۔

یاکو

اس ، جس کو ، جس کا

یاکُو

ایک

یَکّا

تانگہ، وہ سواری جس میں ایک گھوڑا جتا ہوا ہو

یَکّے

گھوڑا گاڑیاں ۔

یکہ

ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا

یاقَہ

कृमीस का कालर, कुर्ते का गला।।

یاڑی

رک : آڑی (۲) ؛ کھیل (عموماً تاش) میں ساتھی کھلاڑی ۔

عائِقَہ

روکنے والی چیز، روک

یُوکَرانی

یوکرین سے متعلق یا منسوب ، یوکرین کا باشندہ (یوکرین سابق سویت یونین کی ایک ریاست تھی اب آزاد ملک ہے).

yoking

عقد

یُوقِین

(دکنی) یقین نیز یقیناً.

یَکے ہَمی رَوَد و دِیگَرے ہَمی آیَد

دنیا میں آنا جانا ہی لگا رہتا ہے

یَکے سَت جان و دَر صَد ہَزار نَیرَنگی اَسْت

انسان کے اندر ہر طرح کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں ، ایک جان کے لیے ہزاروں مصیبتیں ہیں

یَکے بَعد دِیگَر

ایک کے بعد دوسرا ، ایک دوسرے کے بعد ، لگا تار ۔

یَکے بَعد دِیگَرے

ایک دوسرے کے بعد

یَکَّہ والا

رک: یکہ بان ؛گھوڑا گاڑی چلانے والا .

دَہ یَکی

۲. ایک مقررہ گُزار رقم ، خرچی

یَک میں یَکّا

یگانہء روزگار ، بے مثل ، یکتا ۔

ہَر یَکے راہبَر کارے ساخْتَند

۔(ف) مقولہ۔ ہر ایک کو خاص کام کے واسطے بنایا ہے۔؎

yoke کے لیے اردو الفاظ

yoke

jəʊk

yoke کے اردو معانی

اسم

  • جوأ
  • جوغ
  • یوگ
  • جوت
  • جوڑی
  • جانوروں کے ایک جوڑے کو اکٹھا کرنے کا ذریعہ، خصوصاً بیلوں کو جو عموماً ایک عرضی لکڑی پر مشتمل ہوتا ہے جس کے نیچے دو کمان نما ٹکڑے لگے ہوتے ہیں، جن میں ہر بیل کا سر ڈال دیا جاتا ہے
  • جوئے میں بندھے ہوئے جانوروں کا ایک جوڑا
  • کوئی چیز جو جوئے سے یا جوئے کی کمان نما لکڑی سے مشابہ ہو یا اس کی طرح استعمال ہونے والی بہنگی یا بہنگی کا بانس جس سے بالٹی وغیرہ کھینچی جاتی ہے
  • بہنگی کا بانس
  • (میکانیات) ایک ترکیب بطور شکنجہ یا شگاف، جو کسی متحرک مشینی پرزے کو چلائے
  • (جہاز رانی) کشتی کی پتوار کے سرے پر لگی ہوئی عرضی لکڑی
  • گھوڑے کی زین کا ایک حصہ جو گاڑی کے بموں سے بندھا ہوتا ہے
  • کسی کپڑے میں لگا ہوا کوئی ٹکڑا جو گردن کے گرد یا اس کے نیچے یا رانوں کے گرد لگایا جاتا ہے، جہاں سے باقی کپڑا لٹکتا رہتا ہے
  • اطاعت، نوکری یا غلامی کا نشان یا علامت جس کے تحت قدیم رومی اور دیگر اقوام اپنے جنگلی قیدیوں کو لے کر جاتا کرتے تھے
  • زنجیر
  • کڑی
  • طوق
  • بیڑی
  • حلقہ
  • غلامی
  • محکومی
  • کوئی چیز جو اکٹھا جوڑتی ہے جیسے جوڑ یا بندھن
  • رشتۂ ازدواج
  • عقد
  • نکاح
  • رشتۂ اتحاد، عقد
  • (برطانوی) وقت، جس کے دوران کوئی کاشت کار اور اس کے ساتھی مسلسل جتنا کام کرتے ہیں
  • مسلسل کام کا ایک عرصہ یا کام کے دن کا ایک حصہ جس میں بلا وقفہ کام کیا جائے

فعل متعدی

  • روکنا
  • مقید کرنا
  • پابند کرنا
  • بندھن میں جکڑ دینا
  • ساتھ لگانا
  • نتھی کرنا
  • باندھ دینا
  • غلام کرنا
  • جوا ڈالنا
  • ساتھ رکھنا
  • حلقہ بگوش کرنا
  • ساتھ باندھنا
  • جوا رکھنا گردن پر
  • جوئے کے ذریعے باندھنا یا باہم جوڑنا
  • ہل یا گاڑی کے ساتھ جانور کو جوتنا
  • ملانا، جوڑا بنانا
  • جوڑنا یا اکٹھا کرنا

فعل لازم

  • ملا ہوا ہونا یا مل جانا
  • متحد ہونا یا جُڑنا
  • جُتنا
  • ساتھ چلنا

yoke के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुआ
  • जोग
  • योग
  • जोत
  • जोड़ी
  • जानवरों के एक जोड़े को इकट्ठा करने का ज़रिया', ख़ुसूसन बैलों को जो 'उमूमन एक 'अर्ज़ी लकड़ी पर मुश्तमिल होता है जिसके नीचे दो कमान-नुमा टुकड़े लगे होते हैं, जिन में हर बैल का सर डाल दिया जाता है
  • जोए में बँधे हुए जानवरों का एक जोड़ा
  • कोई चीज़ जो जोए से या जोए की कमान-नुमा लकड़ी से मुशाबेह हो या उसकी तरह इस्ते'माल होने वाली बहंगी या बहंगी का बाँस जिस से बालटी वग़ैरा खींची जाती है
  • बहंगी का बाँस
  • (मेकानियात) एक तरकीब बतौर-ए-शिकंजा या शिगाफ़, जो किसी मुतहर्रिक मशीनी पुर्जे़ को चलाए
  • (जहाज़-रानी) कश्ती की पतवार के सिरे पर लगी हुई 'अर्ज़ी लकड़ी
  • घोड़े की ज़ीन का एक हिस्सा जो गाड़ी के बमों से बँधा होता है
  • किसी कपड़े में लगा हुआ कोई टुकड़ा जो गर्दन के गिर्द या उसके नीचे या रानों के गिर्द लगाया जाता है, जहाँ से बाक़ी कपड़ा लटकता रहता है
  • इता'अत, नौकरी या गु़लामी का निशान या 'अलामत जिसके तहत क़दीम रूमी और दीगर अक़्वाम अपने जंगली क़ैदियों को लेकर जाता करते थे
  • ज़ंजीर
  • कड़ी
  • तौक़
  • बेड़ी
  • हल्क़ा
  • गु़लामी
  • महकूमी
  • कोई चीज़ जो इकट्ठा जोड़ती है जैसे जोड़ या बंधन
  • रिश्ता-ए-इज़दिवाज
  • 'अक़्द
  • निकाह
  • रिश्ता-ए-इत्तिहाद, अक़्द
  • (बर्तानवी) वक़्त, जिसके दौरान कोई काश्त-कार और उसके साथी मुसलसल जितना काम करते हैं
  • मुसलसल काम का एक 'अर्सा या काम के दिन का एक हिस्सा जिस में बिला-वक़्फ़ा काम किया जाए

सकर्मक क्रिया

  • रोकना
  • मुक़य्यद करना
  • पाबंद करना
  • बंधन में जकड़ देना
  • साथ लगाना
  • नत्थी करना
  • बाँध देना
  • ग़ुलाम करना
  • जुवा डालना
  • साथ रखना
  • हल्क़ा-ब-गोश करना
  • साथ बाँधना
  • जुवा रखना गर्दन पर
  • जोए के ज़रि'ए बाँधना या बाहम जोड़ना
  • हल या गाड़ी के साथ जानवर को जोतना
  • मिलाना, जोड़ा बनाना
  • जोड़ना या इकट्ठा करना

अकर्मक क्रिया

  • मिला हुआ होना या मिल जाना
  • मुत्तहिद होना या जुड़ना
  • जुतना
  • साथ चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

yoke

جوْڑی

yoke fellow

دوسْت

yokelish

ديہاتی کی طَرَح

yokel

دیہاتی

یا کے

اس کے

یا کَو

اس کا

یا کا

اس کا

یا کو

اسے

یا کُو

اس کا

یِہ کہ

کسی بات کی وضاحت کے لیے کہتے ہیں ۔

یِہ کوئی

کون سا (عموماً حیرت اور استفسار کے موقع پر مستعمل) ۔

یَکا

اچانک

یکَو

ایک بھی

یَکے

کوئی ایک، ایک نیز، پہلا

یَکی

اتحاد ،اتفاق ؛ہم آہنگی

یَکائی

ایک یا منفرد ہونے کی حالت ؛ رک : یکتائی ۔

یاکو

اس ، جس کو ، جس کا

یاکُو

ایک

یَکّا

تانگہ، وہ سواری جس میں ایک گھوڑا جتا ہوا ہو

یَکّے

گھوڑا گاڑیاں ۔

یکہ

ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا

یاقَہ

कृमीस का कालर, कुर्ते का गला।।

یاڑی

رک : آڑی (۲) ؛ کھیل (عموماً تاش) میں ساتھی کھلاڑی ۔

عائِقَہ

روکنے والی چیز، روک

یُوکَرانی

یوکرین سے متعلق یا منسوب ، یوکرین کا باشندہ (یوکرین سابق سویت یونین کی ایک ریاست تھی اب آزاد ملک ہے).

yoking

عقد

یُوقِین

(دکنی) یقین نیز یقیناً.

یَکے ہَمی رَوَد و دِیگَرے ہَمی آیَد

دنیا میں آنا جانا ہی لگا رہتا ہے

یَکے سَت جان و دَر صَد ہَزار نَیرَنگی اَسْت

انسان کے اندر ہر طرح کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں ، ایک جان کے لیے ہزاروں مصیبتیں ہیں

یَکے بَعد دِیگَر

ایک کے بعد دوسرا ، ایک دوسرے کے بعد ، لگا تار ۔

یَکے بَعد دِیگَرے

ایک دوسرے کے بعد

یَکَّہ والا

رک: یکہ بان ؛گھوڑا گاڑی چلانے والا .

دَہ یَکی

۲. ایک مقررہ گُزار رقم ، خرچی

یَک میں یَکّا

یگانہء روزگار ، بے مثل ، یکتا ۔

ہَر یَکے راہبَر کارے ساخْتَند

۔(ف) مقولہ۔ ہر ایک کو خاص کام کے واسطے بنایا ہے۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yoke)

نام

ای-میل

تبصرہ

yoke

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone