تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yeoman" کے متعقلہ نتائج
yeoman کے لیے اردو الفاظ
yeoman کے اردو معانی
اسم
- زمین دار
- معافی دار
- مال گزار
- داروغہ
- بحریہ میں ایک (چھوٹا) افسر
- رضاکار رسالے کا سپاہی
- (برطانوی) چھوٹا مالکِ اراضی جو اپنی اراضی خود کاشت کرتا ہو
- سابقاً شاہی خاندان یا کسی بڑے گھر کا نوکر، ملازم یا ماتحت افسر
- ماتحت یا معاون جیسے شیرف یا کسی اہلِ حرفہ یا اہلِ پیشہ میں کوئی دیگر افسر
- (تاریخ) چھوٹا معافی دار، چھوٹے خود کاشت زمین داروں کا طبقہ جن کا شمار اشراف طبقہ کے بعد ہوتا ہے اور جنہیں شروع ہی میں انگلستان میں سیاسی حقوق مل گئے تھے
- وہ شخص جو 40 شلنگ سالانہ کی معافی کی زمین کا مالک ہونے کی حیثیت سے جیوری کا ممبر بننے اور ضلع کے انتخابات میں رائے دینے کا حق رکھتا ہو
yeoman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़मीन-दार
- मु'आफ़ी-दार
- माल-गुज़ार
- दारोग़ा
- बहरिया में एक (छोटा) अफ़सर
- रज़ाकार रिसाले का सिपाही
- (बर्तानवी) छोटा मालिक-ए-अराज़ी जो अपनी अराज़ी ख़ुद काश्त करता हो
- साबिक़न शाही ख़ानदान या किसी बड़े घर का नौकर, मुलाज़िम या मातहत अफ़सर
- मातहत या मु'आविन जैसे शेरिफ़ या किसी अहल-ए-हिर्फ़ा या अहल-ए-पेशा में कोई दीगर अफ़सर
- (तारीख़) छोटा मु'आफ़ी-दार, छोटे ख़ुद-काश्त ज़मीन-दारों का तब्क़ा जिनका शुमार अशराफ़ तब्क़ा के बाद होता है और जिन्हें शुरू ही में इंग्लिस्तान में सियासी हुक़ूक़ मिल गए थे
- वो शख़्स जो 40 शिलिंग सालाना की मु'आफ़ी की ज़मीन का मालिक होने की हैसियत से जेवरी का मेम्बर बनने और ज़िला के इंतिख़ाबात में राय देने का हक़ रखता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
yeoman of the guard
انگریز حکمرانوں کے اس محافظ دستے کا رکن جو سو ارکان پر مشتمل ٹیوڈر عہد کی وردی پہنے، تبر، نیزہ سے آراستہ، شاہی آداب و رسوم بجا لاتا ہے
یَمِینِ لَغْو
غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.
یَومُ النَّحر
دس ذی الحجہ کا دن جب حاجی منیٰ میں کنکریاں مارنے کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی میں جانور نحر کرتے ہیں، قربانی کا دن
یَمِینُ الدَّولَہ
رکن سلطنت، ایک معزز خطاب جو امراء کو بادشاہوں کی طرف سے ملتا تھا، قدیم زمانے میں بادشاہ معزز اور مقرب ہستیوں کو یہ خطاب دیا کرتے تھے
یَمانی سِتارَہ
وہ ستارہ جو چاند کی چودہ منازل(یمانی) میں سے کسی ایک منزل میں ہو ؛مراد :سہیل ستارہ جو ملکِ یمن میں سب سے پہلے چمکتا ہے .
یَومُ النَّبی
رک : عیدِ میلاد النبی ﷺ ، حضرت رسولِ اکرم ﷺ کا یوم ولادت جو مسلمان بہت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں ۔
یَمِینُ الثَّور
(ہیئت) ایک ستارے کا نام جو قدرِ اوّل میں ہے اسکو یمین الثور اور دبرِ ثور بھی کہتے ہیں
یَومِ نَحْر
دس ذی الحجہ کا دن جب حاجی منیٰ میں کنکریاں مارنے کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی میں جانور نحر کرتے ہیں، قربانی کا دن
یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ
اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے
یِہ مُنہ اور مَسالا
اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yeoman)
yeoman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔