تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَمَن" کے متعقلہ نتائج

یَمَن

عرب کے ایک مشہور ملک کا نام ، اس شہر کا عقیق اور لعل بہت مشہور تھا

یَمَنی

ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ، یمنی

یَمَنی عَقِیق

عقیق کی ایک قسم، ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے

یَمَن و بَرْکَت

felicity and blessing

یَمَنی رِدا

ملکِ یمن کی بنی ہوئی چادر ۔

سُہَیلِ یَمَن

رک : سُہیلِ یمنی .

عِراقی یَمَن

(موسیقی) ایک راگنی کانام جو غربی ، ایرانی اور ہندی موسقی سے مل کر پیدا ہوئی.

عَقِیقِ یَمَن

ملک یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے

اَدِیْمِ یَمَن

یمن کا خوشبودار ، رنگین اور دھاری دار چمڑا (کہا جاتا ہے کہ جب سہیل ستارہ یمن میں نمودار ہوتا ہے تو اس کے پر تو سے چمڑے میں رنگین دھاریاں اور خوشبو پیدا ہوجاتی ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں یَمَن کے معانیدیکھیے

یَمَن

yamanयमन

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

یَمَن کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • عرب کے ایک مشہور ملک کا نام ، اس شہر کا عقیق اور لعل بہت مشہور تھا
  • بندش، باندھنا، ٹھہرانا، روکنا، بند کرنا
  • سیدھی طرف، سیدھی جانب نیز جو دائیں ہاتھ پر واقع ہو نیز جنوب کی سمت میں
  • ایک راگ، کلیان راگ کی ایک راگنی، ایمن راگ کی ایک شکل

سنسکرت - صفت

  • قدرت رکھنے والا

شعر

Urdu meaning of yaman

  • Roman
  • Urdu

  • arab ke ek mashhuur mulak ka naam, is shahr ka aqiiq aur laal bahut mashhuur tha
  • bandish, baandhnaa, Thahraanaa, roknaa, band karnaa
  • siidhii taraf, siidhii jaanib niiz jo daa.e.n haath par vaaqya ho niiz junuub kii simt me.n
  • ek raag, kalyaaN raag kii ek raaginii, eman raag kii ek shakl
  • qudrat rakhne vaala

English meaning of yaman

Arabic - Noun, Masculine

  • a heptatonic Indian classical raga of Kalyan Thaat
  • right hand or side
  • an Arab country known for precious red stones

Sanskrit - Adjective

  • controller

यमन के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब के एक मशहूर मुलक का नाम,इस का शहर का अक़ीक़ और लाल बहुत मशहूर था
  • सीधा हाथ या दाहनी और
  • एक राग, कल्याण राग की एक रागिनी, एमन राग की एक शक्ल
  • बंदिश, बांधना, ठहराना, रोकना, बंद करना

संस्कृत - विशेषण

  • नियंत्रण करने वाला।

یَمَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَمَن

عرب کے ایک مشہور ملک کا نام ، اس شہر کا عقیق اور لعل بہت مشہور تھا

یَمَنی

ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ، یمنی

یَمَنی عَقِیق

عقیق کی ایک قسم، ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے

یَمَن و بَرْکَت

felicity and blessing

یَمَنی رِدا

ملکِ یمن کی بنی ہوئی چادر ۔

سُہَیلِ یَمَن

رک : سُہیلِ یمنی .

عِراقی یَمَن

(موسیقی) ایک راگنی کانام جو غربی ، ایرانی اور ہندی موسقی سے مل کر پیدا ہوئی.

عَقِیقِ یَمَن

ملک یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے

اَدِیْمِ یَمَن

یمن کا خوشبودار ، رنگین اور دھاری دار چمڑا (کہا جاتا ہے کہ جب سہیل ستارہ یمن میں نمودار ہوتا ہے تو اس کے پر تو سے چمڑے میں رنگین دھاریاں اور خوشبو پیدا ہوجاتی ہے).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone