تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَمَنی" کے متعقلہ نتائج

یَمَنی

ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ، یمنی

یَمَنی عَقِیق

عقیق کی ایک قسم، ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے

یَمَنی رِدا

ملکِ یمن کی بنی ہوئی چادر ۔

لَعْلِ یَمَنی

عرب کے صوبہ یمن کا لعل جو نہایت سُرخ ہوتا ہے

سُہَیلِ یَمَنی

رک : سُہیل (چون٘کہ سُہیل کی طرف واقع ہے اس لیے اسے سُہیلِ یمنی کہتے ہیں) .

عَقِیقِ یَمَنی

ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے

بُرْدِ یَمَنی

خطہ یمن (عرب) کی بنی ہوی منقش چادر یا کملی

اردو، انگلش اور ہندی میں یَمَنی کے معانیدیکھیے

یَمَنی

yamaniiयमनी

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: یَمُنَ

  • Roman
  • Urdu

یَمَنی کے اردو معانی

صفت

  • ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ، یمنی
  • ایک قسم کا نیلے رنگ کا کبوتر
  • ایک دانگی سکہ، ایک چھوٹا سا سکہ جو دینار کے چھٹے حصے کے برابر بنایا جاتا تھا
  • ایک قسم کا سرخ رنگ کا قیمتی پتھر جس کی سب سے عمدہ قسم یمن میں ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of yamanii

  • Roman
  • Urdu

  • malik-e-yaman se mansuub, yaman ka rahne vaala, yaman ka baashindaa, yamanii
  • ek kism ka niile rang ka kabuutar
  • ek daangii sikka, ek chhoTaa saa sikka jo diinaar ke chhiTe hisse ke baraabar banaayaa jaataa tha
  • ek kism ka surKh rang ka qiimtii patthar jis kii sab se umdaa kism yaman me.n hotii hai

English meaning of yamanii

Adjective

  • native of Yemen, of or belonging to Yemen, Yemenite
  • a cornelian

यमनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • यमन देश-संबंधी
  • यमन का निवासी, यमन सम्बन्धी, यमन की वस्तु ।।

یَمَنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَمَنی

ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ، یمنی

یَمَنی عَقِیق

عقیق کی ایک قسم، ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے

یَمَنی رِدا

ملکِ یمن کی بنی ہوئی چادر ۔

لَعْلِ یَمَنی

عرب کے صوبہ یمن کا لعل جو نہایت سُرخ ہوتا ہے

سُہَیلِ یَمَنی

رک : سُہیل (چون٘کہ سُہیل کی طرف واقع ہے اس لیے اسے سُہیلِ یمنی کہتے ہیں) .

عَقِیقِ یَمَنی

ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے

بُرْدِ یَمَنی

خطہ یمن (عرب) کی بنی ہوی منقش چادر یا کملی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَمَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَمَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone