تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ کیا ہو گَیا" کے متعقلہ نتائج

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

کیا ہو گَیا

افسوس، تعجّب اور حیرت کے موقع پر کہتے ہیں

کیا کیا نَہ ہو گَیا

کون سی بات رہ گئی ، کون سی رُسوائی نہ ہوئی ، بہت کچھ ہوا.

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ کیا ہو گَیا کے معانیدیکھیے

یِہ کیا ہو گَیا

ye kyaa ho gayaaये क्या हो गया

عبارت

یِہ کیا ہو گَیا کے اردو معانی

  • اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

ये क्या हो गया के हिंदी अर्थ

  • अचानक कोई अफ़सोसनाक वाक़िया पेश आने पर बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ کیا ہو گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ کیا ہو گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words