تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَومُ النَّحر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَومُ النَّحر کے معانیدیکھیے
یَومُ النَّحر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
دس ذی الحجہ کا دن جب حاجی منیٰ میں کنکریاں مارنے کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی میں جانور نحر کرتے ہیں، قربانی کا دن
مثال - میں کہیں ۔۔۔۔۔ ایام تشریق اور یومِ نحر کے ذبیحے کی طرح کا ہوکر نہ رہ جاؤں
English meaning of yaumun-nahr
Noun, Masculine
- the day of sacrifice being the 10th of Zil-Hijja
यौमुन्नह्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
दस ज़िल-हिज्जा का दिन जब हाजी मिना (अरब में एक स्थान) में कँकरीयाँ मारने के बाद पैग़म्बर इब्राहीम अनुकरण में पशु नह्र (क़ुर्बान) करते हैं, क़ुर्बानी का दिन
उदाहरण - मैं कहींं...अय्याम-ए-तशरीक़ (बक़र-ईद बाद के पश्चात तीन दिन) और यौम-ए-नह्र के ज़बीहे (क़ुर्बानी का जानवर) की तरह का हो कर न रह जाऊँ
یَومُ النَّحر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَومُ النَّحر)
یَومُ النَّحر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔