تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمَن" کے متعقلہ نتائج

جَمَن

جما، بستگی، جامن، ترشہ یا کھٹائی جسے دودھ میں ڈالکر دہی جماتے ہیں

جَمَنِکا

خیمے کے گرد لگائی جانے والی قنات، پردہ

جَمَنْبوٹا

وہ ظرف جس میں دہی جماتے ہیں اور جو بالعموم گلی یعنی مٹی کا ہوتا ہے

جَمْنا

(کسی سیال شے کا) بستہ ہونا، منجمد ہونا

جَمْنی

زندہ چیز، پیدائشی نامرد، انسان، جبلی،حیوان، قدرتی، ذاتی

جِمْناسْٹِک ہال

ورزش کرنے کا بڑا کمرہ ، جمناسٹک گھر.

جَمنا

بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں

جُمْنی

کولھو کے چوبچے سے گنے کا رس بھر کر لانے کا ظرف ، ڈولی

جِمْناسْٹِک بار

ورزش کرنے کے لیے دو لمبی سلاخوں پر مشتمل ایک قائمہ جسے Parallel Bars کہتے ہیں.

جِمْناسْٹِک گَھر

رک : جمنازیم.

جَمْنَوٹا

رک : جمنوٹیا

جِمْناسْٹِک

جسمانی تربیت (ورزش) کا ایک طریقہ جو زیادہ تر اہل یونان سے معلوم ہوا - اردو میں عام ورزش جسمانی اور کسرت کے معنوں میں مستعمل ہے ، ورزشی کھیل ، جسمانی کرتب.

جِمْنَیزِیَم

رک : جِمنازیم.

جَمْنَوٹِیا

رقم ضمانت یا دھڑوت پر مقرر منافع کا اضافہ ؛ ایسی ضمانتی رقم کا سود جو غیر معین مدت تک جمع رکھی جائے،

جِمْنوسِپَرْم

(نباتیات) وہ پودا جس کے بیج بیضہ دان میں نہ ہوں ، برہنہ تخم پودا.

جَمْنا مِلے تو جَمْنا داس ، گَنگا مِلے تو گَنگا رام

ایک بات پر قائم نہ رہنا ، مصلحت کے مطابق رویہ بدلنا ، موقع پرستی سے کام لینا.

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

گَن٘گ و جَمَن

گنگا اور جمنا، شمالی ہندوستان کی دو مشہور و معووف ندیاں، ہندوستان کی مقدس ندیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمَن کے معانیدیکھیے

جَمَن

jamanजमन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جما، بستگی، جامن، ترشہ یا کھٹائی جسے دودھ میں ڈالکر دہی جماتے ہیں

اسم، مؤنث

  • مشہور دریا جمنا کی تخفیف (عموماً فارسی ترکیب میں مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَمَن

زمانہ، وقت

شعر

Urdu meaning of jaman

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa, bastagii, jaamun, trishaa ya khaTaa.ii jise duudh me.n Daalkar dahii jamaate hai.n
  • mashhuur dariyaa jamunaa kii taKhfiif (umuuman faarsii tarkiib me.n mustaamal

English meaning of jaman

Noun, Masculine

  • congelation, coagulation
  • rennet or acid or leftover yogurt used to curdle milk or make yogurt

Noun, Feminine

  • the river Yamuna

जमन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जमाव, जामुन, खट्टा या खटाई जिसे दूध में डालकर दही जमाते हैं

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमुना नदी, यमुना, जमुना नदी का लघु.(प्रायः फारसी साहित्य में उपयोगित )

جَمَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمَن

جما، بستگی، جامن، ترشہ یا کھٹائی جسے دودھ میں ڈالکر دہی جماتے ہیں

جَمَنِکا

خیمے کے گرد لگائی جانے والی قنات، پردہ

جَمَنْبوٹا

وہ ظرف جس میں دہی جماتے ہیں اور جو بالعموم گلی یعنی مٹی کا ہوتا ہے

جَمْنا

(کسی سیال شے کا) بستہ ہونا، منجمد ہونا

جَمْنی

زندہ چیز، پیدائشی نامرد، انسان، جبلی،حیوان، قدرتی، ذاتی

جِمْناسْٹِک ہال

ورزش کرنے کا بڑا کمرہ ، جمناسٹک گھر.

جَمنا

بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں

جُمْنی

کولھو کے چوبچے سے گنے کا رس بھر کر لانے کا ظرف ، ڈولی

جِمْناسْٹِک بار

ورزش کرنے کے لیے دو لمبی سلاخوں پر مشتمل ایک قائمہ جسے Parallel Bars کہتے ہیں.

جِمْناسْٹِک گَھر

رک : جمنازیم.

جَمْنَوٹا

رک : جمنوٹیا

جِمْناسْٹِک

جسمانی تربیت (ورزش) کا ایک طریقہ جو زیادہ تر اہل یونان سے معلوم ہوا - اردو میں عام ورزش جسمانی اور کسرت کے معنوں میں مستعمل ہے ، ورزشی کھیل ، جسمانی کرتب.

جِمْنَیزِیَم

رک : جِمنازیم.

جَمْنَوٹِیا

رقم ضمانت یا دھڑوت پر مقرر منافع کا اضافہ ؛ ایسی ضمانتی رقم کا سود جو غیر معین مدت تک جمع رکھی جائے،

جِمْنوسِپَرْم

(نباتیات) وہ پودا جس کے بیج بیضہ دان میں نہ ہوں ، برہنہ تخم پودا.

جَمْنا مِلے تو جَمْنا داس ، گَنگا مِلے تو گَنگا رام

ایک بات پر قائم نہ رہنا ، مصلحت کے مطابق رویہ بدلنا ، موقع پرستی سے کام لینا.

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

گَن٘گ و جَمَن

گنگا اور جمنا، شمالی ہندوستان کی دو مشہور و معووف ندیاں، ہندوستان کی مقدس ندیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone