تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواگَمَن" کے متعقلہ نتائج

آواگَمَن

آمد و رفت، آمد و شد، آوا گائی، آنا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواگَمَن کے معانیدیکھیے

آواگَمَن

aavaagamanआवागमन

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

آواگَمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آمد و رفت، آمد و شد، آوا گائی، آنا جانا
  • مرنے کے بعد روح کے ایک قالب سے نکل کر (اسی وقت یا کچھ وقت کے بعد) دوسرے قالب میں آنے کا عمل یا عقیدہ (نوع بدل کر یا بغیر بدلے ہوئے)، ایک جون سے جا کر دوسری جون میں آنا، تناسخ
  • تبدیل ہیئت، کایا پلٹ
  • مرنا اور جینا، مٹنا اور پیدا ہونا

شعر

English meaning of aavaagaman

Noun, Masculine

  • corrupted form of 'awa gawan'-transmigration of souls

आवागमन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आना -जाना, आवाई -जवाई, गमनागमन, आमदरफ्त
  • (लाक्षणिक) जन्म-मरण का फेरा, बार-बार मरना और जन्म लेना, जन्म और मरण, पुनर्जन्म
  • काया पलट, रूपांतरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواگَمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواگَمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone