تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا

فوراً روک دینا، کسی کام سے بالکل ہاتھ اٹھالینا، نیز بالکل ترک کر دینا، چھوڑ بیٹھنا

یَک قَلَم مَوقُوف ہونا

(کسی کام کا) ایک دم رک جانا

یَک قَلَم مَوقُوف

بالکل ٹھہرا ہوا ، سراسر رکا ہوا (خصوصاً کوئی کام عمل وغیرہ جو پہلے جاری ہو).

یَک قَلَم کَرْنا

بالکل ختم کر دینا، تعلق فوراً ختم کرنا، قطع کرنا

یَک قَلَم رَد کَرْنا

بالکل رد کر دینا، یکسرنہ ماننا، بالکل منظور نہ کرنا

یَک قَلَم چاک کَرْنا

فورا پھاڑ دینا ، اسی وقت ریزہ ریزہ کر دینا (خط ، کلام وغیرہ).

یَک قَلَم تحْرِیر کَم کَرْنا

کوئی عبارت کاٹ کر کم دینا، تحریر میں تخفیف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا کے معانیدیکھیے

یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا

yak qalam mauquuf karnaaयक क़लम मौक़ूफ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • فوراً روک دینا، کسی کام سے بالکل ہاتھ اٹھالینا، نیز بالکل ترک کر دینا، چھوڑ بیٹھنا

Urdu meaning of yak qalam mauquuf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fauran rok denaa, kisii kaam se bilkul haath uThaa lenaa, niiz bilkul tark kar denaa, chho.D baiThnaa

यक क़लम मौक़ूफ़ करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • फ़ौरन रोक देना, किसी काम से बिलकुल हाथ उठा लेना, और बिलकुल परित्याग करना, छोड़ बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا

فوراً روک دینا، کسی کام سے بالکل ہاتھ اٹھالینا، نیز بالکل ترک کر دینا، چھوڑ بیٹھنا

یَک قَلَم مَوقُوف ہونا

(کسی کام کا) ایک دم رک جانا

یَک قَلَم مَوقُوف

بالکل ٹھہرا ہوا ، سراسر رکا ہوا (خصوصاً کوئی کام عمل وغیرہ جو پہلے جاری ہو).

یَک قَلَم کَرْنا

بالکل ختم کر دینا، تعلق فوراً ختم کرنا، قطع کرنا

یَک قَلَم رَد کَرْنا

بالکل رد کر دینا، یکسرنہ ماننا، بالکل منظور نہ کرنا

یَک قَلَم چاک کَرْنا

فورا پھاڑ دینا ، اسی وقت ریزہ ریزہ کر دینا (خط ، کلام وغیرہ).

یَک قَلَم تحْرِیر کَم کَرْنا

کوئی عبارت کاٹ کر کم دینا، تحریر میں تخفیف کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک قَلَم مَوقُوف کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone