تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگانْگَت" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹ

شکستگی

ٹُوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ۔

ٹُوٹے

ٹوٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل۔

ٹُوٹا

١۔ ٹوٹنا ﴿رک﴾ سے ، تراکیب میں مستعمل

ٹُوٹ رَہْنا

کام کر کر کے تھک جانا ؛ غریب ہوجانا ، مفلس ہو جانا ؛ اعضا شکنی ہونا ، درد ہونا ، جدا ہو جانا ، علیحدہ ہو جانا

ٹُوٹ بَہْنا

شدت کے ساتھ بہنا، زور سے بہنا

ٹُوٹ کے

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹُوٹ کَر چاہْنا

گہری محبت کرنا، بہت زیادہ چاہنا، ٹوٹ کر محبت کرنا، بے پناہ عشق کرنا

ٹُوٹا ہونا

کمی واقع ہونا ، قلت محسوس کرنا۔

ٹُوٹکا

کسی چیز کا اس طرح بنا ہونا کہ اسے تہ کیا جاسکے ۔

ٹُوٹ پُھوٹ کَر ایک ہونا

مل کر ایک جان ہوجانا ، ریزہ ریزہ ہوکر آمیزہ بن جانا یا گھل مل جانا ۔

ٹُوٹَن

کسی چیز کا ٹوٹا ہوا حصہ، کسی برتن یا لکڑی کا ٹوٹا ہوا حصہ، چورا

ٹُوٹَک

(زربافی) تار کشی کے موقع پر تار کے بار بار ٹوت جانے کی حالت (تار کی یہ حالت ایسی کھوٹی دھات کی وجہ سے ہوتی ہے جس کا تار نہیں بنتا)

ٹُوٹی بانْہ

(مجازاً) نالائق بیٹا ، بھائی یا رفیق

ٹُوٹ ٹاٹ کَر بَرابَر ہو جانا

شکستہ و برباد ہوجانا ، نیست و نابود ہوجانا ، منتشر ہو جانا.

ٹُوٹ کَر

زور و شور سے ، کثرت سے ، شدت سے.

ٹُوٹ دار

ٹوٹنے والا، جوڑ پر سے کھلنے بند ہونے والا ﴿کرسی، میز، دروازہ، وغیرہ﴾

ٹُوٹ پُھوٹ

ٹوٹن، پھوٹَن، چوٗرا، چھانٹ، ریزہ، ریزگی

ٹُوٹ بُھوٹ

چھانْٹ ، ریزہ ؛ ریزگاری

ٹُوٹ جانا

ٹُوٹْواں

ٹوٹا ہوا، جو تہ کیا جاسکے، تہ ہوجانے والا، ٹوٹنا سے تراکیب میں مستعمل

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

ٹُوٹ ٹُوٹ کے

رک : ٹوٹ کر

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

ٹُوٹ پَڑْنا

١. گر پڑنا ، زمین پر آ رہنا.

ٹُوٹ چَلْنا

ٹوٹنے لگنا ، ٹوٹنے کے قریب ہونا ، (پانی کا سطح سے) گر جانا ۔

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر

رک : ٹوٹ کر

ٹُوٹ ٹُوٹ پَڑْنا

جلدی جلدی گرنا.

ٹُوٹ ٹُوٹا کَر

ٹوٹ ٹاٹ کر ، تباہ و برباد ہوکر

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے

۔(فارسی میں اس جگہ ’’کالائے بدبہ ریشِ خاوند‘‘ بولتے ہیں۔ جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔ اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں۔ ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں) (دہلی) مثل۔ اُس خراب ناقص چیز کے لیے بولتے ہیں جس کو ترک نہ کرسکیں۔ غریب یا اپاہج کا بارِ کفالت اُسی کے آسودہ بھائی بندوں کے ذمّے پڑتا ہے۔

ٹُوٹ کَر کھانا

ٹُوٹ ٹاٹ جانا

ٹوٹ جانا، برباد یا شکستہ ہوجانا ؛ منقطع ہو جانا۔

ٹُوٹی بانْہہ گَلے پَڑنا

رک ؛ ٹوٹی بانْہ گل جندڑے ، کسی عزیز یا دوسرے کا بوجھ اپنے اوپر پڈنا ، اپاہج کا خرچ اپنے زمے ہونا

ٹُوٹی کَمان میں دونوں کو ڈَر ہوتا ہے

تیر چلانے والا جانتا ہے کہ نشانہ نہیں لگے گا اور دشمن تیر سے ڈرتا ہے ، ادنیٰ دشمن کا بھی خوف خواہی نجواہی ہوتا ہے

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر بَرَسْنا

شدت سے مین٘ھ برسنا، موسلا دھار بارش ہونا

ٹُوٹ ٹُوٹ کے بَرَسْنا

۔شدّت سے مِٹھ برسنا۔ ؎ اس جگہ ’’ٹوٹ کر برسنا‘‘ بھی مستعمل ہے۔

ٹُوٹ ٹُوٹ کَر کے گِرنا

(کسی کی طرف) شدت سے مائل ہونا ، انتہائی شوق سے کسی کا طلبگار ہونا ، رک : ٹوٹ کر گرنا.

ٹُوٹ میں پَڑْنا

گھاٹے میں پڑنا ، نقصان اٹھانا ، کمی ہونا

ٹُوٹ ٹُوٹا جانا

ٹوٹ جانا ، برباد یا شکستہ ہوجانا ، ٹوٹ ٹاٹ کر برابر ہوجانا.

ٹُوٹ کَر بَرَسنا

ٹُوٹ پُھوٹ جانا

ٹوٹ جانا، برباد ہوجانا، منہدم یا منتشر ہوجانا، تتر بتر ہو جانا، بکھر جانا

ٹُوٹی پُھوٹی مُونْگْری کُمْہار کے بَرْتَنوں کو کافی ہے

ایسے موقع پر بالتے ہیں جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اتنے کام کے واسطے یہ بھی کافی ہے یا زبردست باوصف نا توانی بھی غریب آزادی کر سکتا ہے

ٹُوٹا مارا

رک : ٹوٹا پھوٹا .

ٹُوٹی ٹاٹی

ٹوٹی ہوئی ، شکستہ ؛ بوسیدہ.

ٹُوٹے پَڑنا

۔لازم۔ ۱۔ایک پر ایک کا گِرنا۔ ؎ ۲۔ بوجھ کے مارے جھُکا جانا۔ آموں کے بارے درخت ٹوٹے پڑتے ہیں۔ بیگم اتنا گہنا لادے تھیں کہ کان ٹوٹے پڑتے تھے۔

ٹُوٹا پڑنا

ایک پر ایک کا گرنا، ہجوم ہونا

ٹُوٹْواں پُل

وہ پل جو حسب ضرورت اٹھایا یا لگایا جاسکے.

ٹُوٹ کَر کے گِرْنا

حملہ کرنا ، دھاوا کرنا۔

ٹُوٹ پُھوٹ کَر مِلْنا

۔ایک جان ہوکر ملنا۔ ریزہ ریزہ ہوکر آمیز ہونا۔ ؎

ٹُوٹا بِگْڑا

خراب ، خستہ ، بدحال.

ٹُوٹی پُھوٹی

گری پڑی، خستہ، خراب

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

ٹُوٹا گھاٹا

نقصان، خسارہ، تجارت میں ہونے والا خسارہ

ٹُوٹْواں خَط

نقاط یا ٹوٹی ہوئی لکیروں پر مبنی خط .

ٹُوٹا بَھرائی

نقصان پورا کرنے یا ٹوٹا بھرنے کا عمل

ٹُوٹا بَھرنا

ٹُوٹی بِکھری

ٹُوٹا ٹانکا

اُدھڑی سلائی.

ٹُوٹا اُٹھانا

گھاٹا یا نقصان برداشت کرنا

ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے

جہاں ایک دفعہ شکر رنجی ہو جائے ، پھر پہلی سی دوستی نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگانْگَت کے معانیدیکھیے

یَگانْگَت

yagaangatयगानगत

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: ادب کنایۃً

یَگانْگَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری، اتحاد، اتفاق، میل
  • ایک ہونے کی حالت، اتحاد، یکجہتی، اتفاق، میل جول
  • ہم آہنگی، ایک جیسا ہونے کی حالت، مشابہت
  • (کنایۃََ) تنہائی، خلوت
  • بے کسی، خلوت پسندی
  • یکتائی، وحدت
  • یک جدی، رشتہ داری، قرابت، پاس کی رشتہ داری، سگا پن
  • اخلاص، ہمدردی، انسیت، اپنا پن
  • ندرت، انوکھا پن، انفرادیت
  • (ادب) وحدتِ تاثر، کسی صنفِ سخن میں ایک کیفیت یا فضا کا ہونا

شعر

English meaning of yagaangat

Noun, Feminine

  • relationship, kinship, unanimity, affinity, relation
  • concord, unanimity
  • singularity, uniqueness
  • union, oneness, unity, soleness

यगानगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिश्तेदारी, एकता, एकरूपता
  • दे. ‘यगानगी।

یَگانْگَت کے مترادفات

یَگانْگَت سے متعلق دلچسپ معلومات

یگانگت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ’’یگانہ‘‘ فارسی لفظ پر عربی کی تائے مصدری لگا نا غلط ہے، لہٰذا ’’یگانگت‘‘ درست نہیں، ’’یگانگی‘‘ ہونا چاہئے۔ یہاں پہلی بات تو وہی ہے جو میں جگہ جگہ لکھ چکا ہوں، کہ یہ لفظ عربی کا ہے ہی نہیں، ہمارا بنایا ہوا ہے اور رائج ہوچکا ہے۔ میکش اکبرآبادی نے اعجاز صدیقی کے نام اپنے ایک خط میں ’’احساس یگانگت‘‘ لکھا ہے۔ دوسری بات یہ کہ ’’یگانگی‘‘ ہمارے یہاں دوسرے معنی میں ہے۔ ’’یگانگی‘‘ کے معنی ہیں ’’یگانہ ہونا‘‘، یعنی یہاں یائے مصدری لگا کر فعل بنایا گیا ہے۔ ’’یگانگت‘‘ کے معنی ہیں، ’’قرابت، دوستی، مونسی، جذباتی ہم آہنگی ‘‘، وغیرہ۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی یہ لفظ انھیں معنی میں درج ہے۔ دو الگ الگ معنی میں یہ دو الگ الگ لفظ ہیں۔ دونوں میں سے کسی ایک لفظ کو کم کرنے میں نقصان ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگانْگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگانْگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone