تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے

۔(فارسی میں اس جگہ ’’کالائے بدبہ ریشِ خاوند‘‘ بولتے ہیں۔ جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔ اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں۔ ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں) (دہلی) مثل۔ اُس خراب ناقص چیز کے لیے بولتے ہیں جس کو ترک نہ کرسکیں۔ غریب یا اپاہج کا بارِ کفالت اُسی کے آسودہ بھائی بندوں کے ذمّے پڑتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے کے معانیدیکھیے

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے

TuuTii baa.nh gul ja.ndreटूटी बाँह गुल जंद्रे

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے کے اردو معانی

  • ۔(فارسی میں اس جگہ ’’کالائے بدبہ ریشِ خاوند‘‘ بولتے ہیں۔ جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں۔ اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں۔ ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں) (دہلی) مثل۔ اُس خراب ناقص چیز کے لیے بولتے ہیں جس کو ترک نہ کرسکیں۔ غریب یا اپاہج کا بارِ کفالت اُسی کے آسودہ بھائی بندوں کے ذمّے پڑتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹی بانْہہ گُل جَنْدْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words