تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگانْگَت" کے متعقلہ نتائج

عالی

اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)

عالی ہِمَّت

بلند حوصلہ، بڑی ہمّت والا، جرأت مند، اولوالعزم

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عالی قَدْر

بڑے رتبے والا، بلند مرتبہ، عظیم

عالی فَہْم

بڑی سمجھ والا، بہت عقلمند، سمجھدار

عالی نَظَر

بلندی دیکھنے والا، اونچی نظر والا، بلند نظر، خوش فکر، فراخ دل

عالی ظَرْف

بڑے ظرف والا، کشادہ دل، شرف، تحمل والا، بلند حوصلہ ، بڑی ظرف کا، سمائی والا، با حوصلہ

عالی ہَمَم

عالی ہمّت، جرأت مند

عالی مَقام

عالی قدر، بلند مرتبہ

عالی مَکان

بڑے رتبے یا عزت والا، بلند مرتبہ، ذی وقار، عالی قدر، بلند مرتبہ

عالی دَرْجَہ

بلند مقام ، ذی مرتبہ.

عالی وَقار

بڑے جاہ و جلال والا، بڑے تحمّل والا، بلند مرتبہ، مخاطب کرنے کے لیے استعمال، محترم، عالی مرتبت

عالی نَزاد

عالی نسب، اچھے نسب کا، اونچے خاندان کا

عالی مَنِش

نیک خصلت، اعلیٰ درجے کی طبیعت رکھنے والا نیز بلند حوصلہ

عالی تَبار

اونچے گھرانے کا، امیر نیز بلند مرتبہ شخص

عالی نِہاد

عالی منش ، عالی سرشت.

عالی خَیال

بلند نظر، خوش فکر، عمدہ اور اچھے خیالات

عالی مَکاں

بڑے رتبے یا عزت والا، بلند مرتبہ، ذی وقار

عالی گَوہَر

اعلیٰ نسب والا، عالی خاندان، بلند فطرت

عالی رُتْبَہ

بڑے رتبے والا، اعلیٰ مرتبے کا

عالی ظَرْفی

عالی ظرف ہونا، شرافت، کشادہ دلی

عالی نَسَبی

عالی نسب ہونا، اعلیٰ خاندان کا ہونا، عزت و وقار والا ہونا

عالی نَژاد

عالی نسب، اچھے نسب کا، اونچے خاندان کا

عالی فِطْرَت

اچھے عادات و اطوار والا، اچھی فطرت والا، اچھی خصلت والا

عالی خَیالی

عالی خیال ہونا، بلند نظری، روشن خیالی، عام روش سے ہٹ کر سوچنا

عالی مَرتَبَہ

بڑے رتبے یا عزت والا، بلند مرتبہ، ذی وقار، عالی قدر، بلند مرتبہ

عالی دِماغی

عالی دماغ ہونا ، روشن دماغی ، سوجھ بوجھ ، دانش مندی.

عالی مَقامی

عالی مقام ہونا، عظمت، بلندی

عالی جَنابی

عالی جناب کا اسم کیفیت، بلند مرتبے کا ہونا، عظمت، بزرگی

عالی حَوصَلَہ

بلند ہمّت والا، جری، بہادر، کشادہ دل

عالی مَنِشی

عالی منش ہونا ، بلند حوصلگی.

عالی مِقْدار

عالی قدر ، بلند مرتبہ.

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

عالی خانْدانی

عالی خاندان یا اونچے گھرانے کا ہونا، امیر زادہ ہونا، امیری

عالی خانْدان

عالی نسب، بڑے گھرانے سے تعلق رکھنے والا، امرا و رؤسا کے گھرانے سے

عالی حَوصَلَگی

عالی حوصلہ ہونا ، جرآت مندی ، بے باکی ، نڈر پن ، کشادہ دلی.

عالی مَنْزِلَت

بڑے رتبے والا ، بلند مرتبہ ، عالی جاہ.

عالی مَنْقَبَت

عالی مکان ، وہ شخص جس کے کارنامے قابلِ فخر و مباہات ہوں.

عالی مَرْتَبَت

عالی قدر، بلند درجات، اونچا مقام، بلند مقام والا

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

عالی جاہ

بلند مرتبہ، اونچا، شاہی

عالی نَسَب زادَہ

وہ جو اونچے گھرانے میں پیدا ہوا ہو، عالی خاندان

عالی ہونا

بلند ہونا، مرتبے میں بڑا ہونا

عالی گہر

عالی خاندان، عالی نسب، بڑے گھرانے سے تعلق رکھنے والا

عالی جاہی

عالی جاہ کا اسم کیفیت، عظمت یا شان کی بلندی، رتبے، بڑا مرتبہ

عالِی نَسَب

عالی نژاد، اونْچے گھرانے کا

عَالی دِمَاغ

بڑے دماغ والا، کھلے دماغ والے، سوجھ بوجھ رکھنے والا، بڑا عقلمند آدمی

عَالی جَنَاب

(لفظاً) بزرگ و برتر، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

عالِی حَضْرَت

بلند مرتبہ، امیروں اور رئیسوں کے القاب کے لیے مروج ہیں

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

عالِیشان عِمارَت

بلند اور شان دار، عظیم الشان محل یا عمارت

عالِیات

عالیہ (رک) کی جمع: بلند، قابلِ احترام، مقدّس، بلند مرتبہ (لوگ، مقامات، فنون وغیرہ)

عَتْبَۂ عالی

بڑے آدمی کی دہلیز، آستانہ، درگاہ

بَتَمَّت عالی

with great courage

نَسَب عالی

اعلیٰ نسب ، عالی نسب ، اعلیٰ خاندان

اَفْسانَۂ عالی گُہراں

story of nobles, of exalted nature

جامِ عالی

बहुत बड़ा पियाला।।

مِزاج عالی

مزاج شریف، آپ کا مزاج اچھا ہے ؟، جناب خیریت سے ہی، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

بابِ عالی

حکومت، ریاست، دارالوزرا (ترکوں کی اصطلاح)

ظَرْفِ عالی

بڑے حوصلے والا، بلند حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگانْگَت کے معانیدیکھیے

یَگانْگَت

yagaangatयगानगत

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: کنایۃً ادب

  • Roman
  • Urdu

یَگانْگَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری، اتحاد، اتفاق، میل
  • ایک ہونے کی حالت، اتحاد، یکجہتی، اتفاق، میل جول
  • ہم آہنگی، ایک جیسا ہونے کی حالت، مشابہت
  • (کنایۃََ) تنہائی، خلوت
  • بے کسی، خلوت پسندی
  • یکتائی، وحدت
  • یک جدی، رشتہ داری، قرابت، پاس کی رشتہ داری، سگا پن
  • اخلاص، ہمدردی، انسیت، اپنا پن
  • ندرت، انوکھا پن، انفرادیت
  • (ادب) وحدتِ تاثر، کسی صنفِ سخن میں ایک کیفیت یا فضا کا ہونا

شعر

Urdu meaning of yagaangat

  • Roman
  • Urdu

  • yagaanagii, qaraabat, sagaarat, paas kii rishtedaarii, ittihaad, ittifaaq, mel
  • ek hone kii haalat, ittihaad, yakajahtii, ittifaaq, mel jol
  • ham aahangii, ek jaisaa hone kii haalat, mushaabahat
  • (kanaa.eৃ) tanhaa.ii, Khalvat
  • be kasii, Khalavatapsandii
  • yaktaa.ii, vahdat
  • yakajdii, rishtedaarii, qaraabat, paas kii rishtedaarii, sagaa pan
  • iKhlaas, hamdardii, unsiiyat, apnaapan
  • nudrat, anokhaapan, infiraadiyat
  • (adab) vahdat-e-taassur, kisii sinaf-e-suKhan me.n ek kaifiiyat ya fizaa ka honaa

English meaning of yagaangat

Noun, Feminine

  • relationship, kinship, unanimity, affinity, relation
  • concord, unanimity
  • singularity, uniqueness
  • union, oneness, unity, soleness

यगानगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिश्तेदारी, एकता, एकरूपता
  • दे. ‘यगानगी।

یَگانْگَت کے مترادفات

یَگانْگَت سے متعلق دلچسپ معلومات

یگانگت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ’’یگانہ‘‘ فارسی لفظ پر عربی کی تائے مصدری لگا نا غلط ہے، لہٰذا ’’یگانگت‘‘ درست نہیں، ’’یگانگی‘‘ ہونا چاہئے۔ یہاں پہلی بات تو وہی ہے جو میں جگہ جگہ لکھ چکا ہوں، کہ یہ لفظ عربی کا ہے ہی نہیں، ہمارا بنایا ہوا ہے اور رائج ہوچکا ہے۔ میکش اکبرآبادی نے اعجاز صدیقی کے نام اپنے ایک خط میں ’’احساس یگانگت‘‘ لکھا ہے۔ دوسری بات یہ کہ ’’یگانگی‘‘ ہمارے یہاں دوسرے معنی میں ہے۔ ’’یگانگی‘‘ کے معنی ہیں ’’یگانہ ہونا‘‘، یعنی یہاں یائے مصدری لگا کر فعل بنایا گیا ہے۔ ’’یگانگت‘‘ کے معنی ہیں، ’’قرابت، دوستی، مونسی، جذباتی ہم آہنگی ‘‘، وغیرہ۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی یہ لفظ انھیں معنی میں درج ہے۔ دو الگ الگ معنی میں یہ دو الگ الگ لفظ ہیں۔ دونوں میں سے کسی ایک لفظ کو کم کرنے میں نقصان ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالی

اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)

عالی ہِمَّت

بلند حوصلہ، بڑی ہمّت والا، جرأت مند، اولوالعزم

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عالی قَدْر

بڑے رتبے والا، بلند مرتبہ، عظیم

عالی فَہْم

بڑی سمجھ والا، بہت عقلمند، سمجھدار

عالی نَظَر

بلندی دیکھنے والا، اونچی نظر والا، بلند نظر، خوش فکر، فراخ دل

عالی ظَرْف

بڑے ظرف والا، کشادہ دل، شرف، تحمل والا، بلند حوصلہ ، بڑی ظرف کا، سمائی والا، با حوصلہ

عالی ہَمَم

عالی ہمّت، جرأت مند

عالی مَقام

عالی قدر، بلند مرتبہ

عالی مَکان

بڑے رتبے یا عزت والا، بلند مرتبہ، ذی وقار، عالی قدر، بلند مرتبہ

عالی دَرْجَہ

بلند مقام ، ذی مرتبہ.

عالی وَقار

بڑے جاہ و جلال والا، بڑے تحمّل والا، بلند مرتبہ، مخاطب کرنے کے لیے استعمال، محترم، عالی مرتبت

عالی نَزاد

عالی نسب، اچھے نسب کا، اونچے خاندان کا

عالی مَنِش

نیک خصلت، اعلیٰ درجے کی طبیعت رکھنے والا نیز بلند حوصلہ

عالی تَبار

اونچے گھرانے کا، امیر نیز بلند مرتبہ شخص

عالی نِہاد

عالی منش ، عالی سرشت.

عالی خَیال

بلند نظر، خوش فکر، عمدہ اور اچھے خیالات

عالی مَکاں

بڑے رتبے یا عزت والا، بلند مرتبہ، ذی وقار

عالی گَوہَر

اعلیٰ نسب والا، عالی خاندان، بلند فطرت

عالی رُتْبَہ

بڑے رتبے والا، اعلیٰ مرتبے کا

عالی ظَرْفی

عالی ظرف ہونا، شرافت، کشادہ دلی

عالی نَسَبی

عالی نسب ہونا، اعلیٰ خاندان کا ہونا، عزت و وقار والا ہونا

عالی نَژاد

عالی نسب، اچھے نسب کا، اونچے خاندان کا

عالی فِطْرَت

اچھے عادات و اطوار والا، اچھی فطرت والا، اچھی خصلت والا

عالی خَیالی

عالی خیال ہونا، بلند نظری، روشن خیالی، عام روش سے ہٹ کر سوچنا

عالی مَرتَبَہ

بڑے رتبے یا عزت والا، بلند مرتبہ، ذی وقار، عالی قدر، بلند مرتبہ

عالی دِماغی

عالی دماغ ہونا ، روشن دماغی ، سوجھ بوجھ ، دانش مندی.

عالی مَقامی

عالی مقام ہونا، عظمت، بلندی

عالی جَنابی

عالی جناب کا اسم کیفیت، بلند مرتبے کا ہونا، عظمت، بزرگی

عالی حَوصَلَہ

بلند ہمّت والا، جری، بہادر، کشادہ دل

عالی مَنِشی

عالی منش ہونا ، بلند حوصلگی.

عالی مِقْدار

عالی قدر ، بلند مرتبہ.

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

عالی خانْدانی

عالی خاندان یا اونچے گھرانے کا ہونا، امیر زادہ ہونا، امیری

عالی خانْدان

عالی نسب، بڑے گھرانے سے تعلق رکھنے والا، امرا و رؤسا کے گھرانے سے

عالی حَوصَلَگی

عالی حوصلہ ہونا ، جرآت مندی ، بے باکی ، نڈر پن ، کشادہ دلی.

عالی مَنْزِلَت

بڑے رتبے والا ، بلند مرتبہ ، عالی جاہ.

عالی مَنْقَبَت

عالی مکان ، وہ شخص جس کے کارنامے قابلِ فخر و مباہات ہوں.

عالی مَرْتَبَت

عالی قدر، بلند درجات، اونچا مقام، بلند مقام والا

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

عالی جاہ

بلند مرتبہ، اونچا، شاہی

عالی نَسَب زادَہ

وہ جو اونچے گھرانے میں پیدا ہوا ہو، عالی خاندان

عالی ہونا

بلند ہونا، مرتبے میں بڑا ہونا

عالی گہر

عالی خاندان، عالی نسب، بڑے گھرانے سے تعلق رکھنے والا

عالی جاہی

عالی جاہ کا اسم کیفیت، عظمت یا شان کی بلندی، رتبے، بڑا مرتبہ

عالِی نَسَب

عالی نژاد، اونْچے گھرانے کا

عَالی دِمَاغ

بڑے دماغ والا، کھلے دماغ والے، سوجھ بوجھ رکھنے والا، بڑا عقلمند آدمی

عَالی جَنَاب

(لفظاً) بزرگ و برتر، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

عالِی حَضْرَت

بلند مرتبہ، امیروں اور رئیسوں کے القاب کے لیے مروج ہیں

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

عالِیشان عِمارَت

بلند اور شان دار، عظیم الشان محل یا عمارت

عالِیات

عالیہ (رک) کی جمع: بلند، قابلِ احترام، مقدّس، بلند مرتبہ (لوگ، مقامات، فنون وغیرہ)

عَتْبَۂ عالی

بڑے آدمی کی دہلیز، آستانہ، درگاہ

بَتَمَّت عالی

with great courage

نَسَب عالی

اعلیٰ نسب ، عالی نسب ، اعلیٰ خاندان

اَفْسانَۂ عالی گُہراں

story of nobles, of exalted nature

جامِ عالی

बहुत बड़ा पियाला।।

مِزاج عالی

مزاج شریف، آپ کا مزاج اچھا ہے ؟، جناب خیریت سے ہی، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

بابِ عالی

حکومت، ریاست، دارالوزرا (ترکوں کی اصطلاح)

ظَرْفِ عالی

بڑے حوصلے والا، بلند حوصلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگانْگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگانْگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone