تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالی شان" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالی شان کے معانیدیکھیے

عالی شان

'aaliishaan'आलीशान

اصل: عربی

وزن : 2221

عالی شان کے اردو معانی

صفت

  • بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)
  • اعلیٰ مرتبہ کا، جاہ و جلال اور ٹھاٹ باٹ والا شخص، بڑی شان والا، بڑی شان کا، اعلیٰ مرتبت، اعلیٰ مرتبہ کا

شعر

English meaning of 'aaliishaan

Adjective

'आलीशान के हिंदी अर्थ

विशेषण

عالی شان کے مترادفات

عالی شان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالی شان)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالی شان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words