تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَرُّد" کے متعقلہ نتائج

تَفَرُّد

یکتائی، تنہائی، خلوت، انفرادیت

تَفَرُّد کَرنا

(حدیث) کسی روایت کے بیان کرنے میں راوی کا اکیلا ہونا.

خَصِیصَۂ تَفَرُّد

وصفِ یکتائی، یگانہ پن

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَرُّد کے معانیدیکھیے

تَفَرُّد

tafarrudतफ़र्रुद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: فَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

تَفَرُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یکتائی، تنہائی، خلوت، انفرادیت
  • (تصوف) اپنے دل کو ماسوا اللہ سے خالی کرنا
  • (تصوف) اپنی ذات کا انفرادی مرتبہ اور ارتقا

Urdu meaning of tafarrud

  • Roman
  • Urdu

  • yaktaa.ii, tanhaa.ii, Khalvat, infiraadiyat
  • (tasavvuf) apne dil ko maasiva allaah se Khaalii karnaa
  • (tasavvuf) apnii zaat ka infiraadii martaba aur irtiqaa

English meaning of tafarrud

Noun, Masculine

  • uniqueness, oneness
  • (Mysticism) singularity, separation (from the rest of the word)

तफ़र्रुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अद्वितीय होना, अनुपम होना, लासानी होना, एकान्तवासी होना, गोशानशीन होना, तन्हाई, यकताई
  • (सूफ़ीवाद) अपने दिल को भगवान के अतिरिक्त हर एक से रिक्त करना
  • (सूफ़ीवाद) एकान्तवासी होना, गोशानशीन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفَرُّد

یکتائی، تنہائی، خلوت، انفرادیت

تَفَرُّد کَرنا

(حدیث) کسی روایت کے بیان کرنے میں راوی کا اکیلا ہونا.

خَصِیصَۂ تَفَرُّد

وصفِ یکتائی، یگانہ پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَرُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَرُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone