تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یائے" کے متعقلہ نتائج

یائے

حرف " ی " کا فارسی تلفظ (رک: یا کے تحتی الفاظ) .

یائے مَدَّہ

وہ ے جو کہ مکسور حرف کے بعد آئے اور کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : جیے، پیے وغیرہ

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

یائے مَجْہُول

وہ ’’ے ‘‘ جو کھینچ کر اور اعلان کے ساتھ نہ پڑھی جائے، ’بڑی ے‘

یائے مَجہُولَہ

رک : یاے مجہول ۔

یائے مَعْکُوس

مونث۔ بڑی ے

یائے تَعظِیم

رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔

یائے مَعرُوف

وہ 'ی' جس سے پہلے کے حرف پر زیر ہو اور جو واضح طور سے اور اعلان کے ساتھ پڑھی جائے

یائے مَعدُولَہ

رک : یاے تحتانی مخلوطی ؛ وہ ی جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھنے میں نہ آئے جیسے کیا ، پیاری ، پیارا وغیرہ ، نیم خواندہ ’’یے ‘‘ ۔

یائے تَعظِیمی

رک : یاے تعظیم ۔

یائے مُدَوَّرَہ

(خطاطی) وہ ’’ ی ‘‘ جو نصف دائرے کی مدد سے لکھی جاتی ہے ؛ چھوٹی ’’ ی ‘‘ ، یاے معروف ۔

یائے مُوَلَّدَہ

رک : یاے بطنی ۔

یائے فاعِلِیَّت

یائے مَفعُولِیَّت

’’ ی ‘‘ جو مفعول کے معنی دے ؛ جیسے : مہری

یائے مُثَنّاۃِ تَحتانی

حرف ’’ی‘‘ جس کے نیچے دو نقطے ہوتے ہیں ؛ رک : یاے تحتانی ۔

یائے لِین

ایسی ’ ی ‘ جو بذاتِ خود تو ساکن ہو لیکن حرفِ ما قبل پر زبر ہو اور وہ کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : سیر، بیر، میل وغیرہ

یائے آخِر

لفظ کے آخر میں آنے والی ی / ے جیسے بندگی ، زندگی سواے وغیرہ .

یائے اَصلی

اصلی ی ، یاے جو زائد یا کسی لفظ کا اضافی ُجزو نہ ہو بلکہ لفظ کے مادّے میں شامل ہو ۔

یائے زائِد

’’ے ‘‘ جو لفظ کے حروف اصلی میں شامل نہ ہو

یائے بَطَنی

رک : یائے تحتانی ۔

یائے دَراز

(خطاطی) ’’ے ‘‘ جو مدور نہ لکھی جائے بلکہ پھیلا کر اور لمبی کرکے لکھی جائے ، یاے مجہول ، بڑی ے ۔

یائے نِگُوں

(خطاطی) یاے مدور کے ساتھ نصف دائرہ شامل کرنے کے نتیجے میں بننے والی ’یے ‘ جو کہ الٹی نظر آتی ہے ۔

یائے وَحدَت

اعلام مشترکہ کے آخر میں فرد واحد مراد لینے کے لیے لگائی جانے والی ’یے ‘ ، ایسی ے مجہول ہوتی ہے ۔

یائے ساکِن

وہ ’’ی ‘‘ جس پر زیر، زبر، پیش وغیرہ حرکات میں سے کوئی حرکت نہ ہو، یائے موقوف

یائے اَخِیر

یائے نِسبَت

رک : یاے نسبتی ۔

یائے اِضافی

رک : یاے اضافت ۔

یائے دامَنی

رک : یاے مدور ۔

یائے مَوقُوف

رک : یاے ساکن ۔ راے ، واے ، ہاے ۔۔۔۔۔ ان میں یاے موقوف ہے ۔

یائے واژُوں

رک : یاے نگوں ۔

یائے تَوصِیف

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَوحِید

رک : یاے وحدت ۔

یائے اِضافت

حرف ’’ے‘‘ جو تراکیب میں کسرۂ اضافت کا قائم مقام ہوتا ہے اور دو الفاظ کے مابین تعلق ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جن لفظوں کے آخر میں الف ہوتا ہے اضافت کی صورت میں ان کے آگے یائے مجہول کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے دنیاے ، ابتداے ، تماشاے وغیرہ ۔

یائے مَکسُور

کسی لفظ کے درمیان میں آنے والی ی جس کے نیچے زیر کی حرکت ہو ۔

یائے تَنکِیر

اعلام مشترکہ کے آخر میں غیر معین اشخاص یا اشیاء مراد لینے کی غرض سے بڑھائی جانی والی ’’ے ‘‘ جیسے شخصے ، مردے وزیرے وغیرہ ایسی ے اردو میں لازما مجہول ہوتی ہے اور جدید فارسی میں معروف ہوتی ہے ۔

یائے مَصدَری

ایسی ’’ ی ‘‘ جو مصدر سے نکلی ہو یا متعلق ہو ، مثلاً کھیلنا سے کھیلی ، بولنا سے بولی ، سونا سے سوئی وغیرہ نیز وہ ی جو اسم صفت کے بعد آتی ہے جیسے دانا سے دانائی ۔

یائے تَنکِیری

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَحْتَانی

کسی لفظ کے درمیان میں لکھی جانے والی’’ی‘‘ جو شوشے کے نیچے دو نقطے لگا کر ظاہر کی جاتی ہے، یائے تحتانی حرف کی اضافت کھینچنے سے نکلتی ہے اور کسرۂ اضافی کے لگانے سے بھی یائے تحتانی کی صورت پیدا ہوتی ہے، حرف ’’ی / ے‘‘

یائے نِسبَتی

وہ ے جو کسی چیز کی طرف نسبت کا سبب ہو ؛ جیسے پاکستانی ، بنگالی ، خانگی وغیرہ ۔

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

یائے مَخلُوط

رک : یاے تحتانی مخلوطی ۔

یائے مُشَدَّد

ایسی ’’ ی ‘‘ جو دو بار پڑھی جائے اسی لیے اس پر تشدید لگائی جاتی ہے ۔

یائے مُدَوَّر

یائے مُتکَلِّم

عربی الفاظ کے آخر میں بطور ضمیر واحد متکلم آتی ہے اور ’’میرا ‘‘ یا ’’ میری ‘‘ کے معنی دیتی ہے (جیسے ! ربی ، میرا رب ؛ الٰہی ، میرا خدا) ۔

یائے تَحتانی تَنکِیری

رک : یاے تنکیر ۔

یائے تَحتانی مَخلُوطی

رک : یاے مخلوط

یائے فارسی

दे. ‘याए मजूहूल'।

اردو، انگلش اور ہندی میں یائے کے معانیدیکھیے

یائے

yaa.eयाए

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

یائے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرف " ی " کا فارسی تلفظ (رک: یا کے تحتی الفاظ) .

Urdu meaning of yaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • harf ya ka faarsii talaffuz (rukah ya ke tahtii alfaaz)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone