تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"writ" کے متعقلہ نتائج
writ کے لیے اردو الفاظ
writ کے اردو معانی
اسم
- (قانون) حکم نامہ
- فرمان شاہی
- سمَّن
- وثیقہ
- تحریری حکمانہ یا ہدایت جو قانونی عدالت یا حکومت کی طرف سے افسر مجاز کے ذریعے جاری کی جائے جس میں مکتوب الیہ کو کوئی مخصوص فعل بجا لانے یا ترک کر دینے کا حکم دیا گیا ہو
writ के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (क़ानून) हुक्म-नामा
- फ़रमान-ए-शही
- सम्मन
- वसीक़ा
- तहरीरी हुक्माना या हिदायत जो क़ानूनी 'अदालत या हुकूमत की तरफ़ से अफ़सर मजाज़ के ज़री'ए जारी की जाए जिसमें मक्तूब-इलैह को कोई मख़्सूस फे़'ल बजा लाने या तर्क कर देने का हुक्म दिया गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
write-off
قلمزد، کوئی شے جسے ردکر دیا گیا ہو، خصوصاً کوئی کار، بس وغیرہ جو اتنی ٹوٹ پھوٹ چکی ہو کہ اس کی مرمت نہ کی جا سکے۔.
writer's block
مصنف کی کڑکی، وہ وقت جوکبھی کبھی تخلیقی مصنفوں پر آتا ہے جس کے دوران ان سے کچھ نہیں لکھا جاتا ۔.
وادِیٔ تَیہ
وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (writ)
writ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔