تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wear out" کے متعقلہ نتائج
wear out کے لیے اردو الفاظ
wear out کے اردو معانی
فعل
- بہت زیادہ اور متواتر استعمال سے یا پہننے سے فرسودہ ہونا
- گِھس جانا
- اصلی حالت پر نہ رہنا
- استعمال کرکے ختم کر دینا
- ختم ہو جانا
- ستانا
- عاجز کر ڈالنا
- تھکانا
- دق کرنا
- کثرتِ استعمال سے یا امتدادِ زمانہ کے ہاتھوں خراب ہو جانا
- خراب و خستہ ہو جانا
- گھسانا
- گھسا کر خراب کر دینا
- گلا سڑا کر بگاڑ دینا
- تا دیر استعمال کے سبب خراب ہو جانا
wear out के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- बहुत ज़ियादा और मुतवातिर इस्ते'माल से या पहनने से फ़र्सूदा होना
- घिस जाना
- अस्ली हालत पर न रहना
- इस्ते'माल करके ख़त्म कर देना
- ख़त्म हो जाना
- सताना
- 'आजिज़ कर डालना
- थकाना
- दिक़ करना
- कसरत-ए-इस्ते'माल से या इम्तिदाद-ए-ज़माना के हाथों ख़राब हो जाना
- ख़राब-ओ-ख़स्ता हो जाना
- घिसाना
- घिसा कर ख़राब कर देना
- गला सड़ा कर बिगाड़ देना
- ता-देर इस्ते'माल के सबब ख़राब हो जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wear out)
wear out
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔