تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wort" کے متعقلہ نتائج
wort کے لیے اردو الفاظ
wort کے اردو معانی
اسم
- خمیر کے بغیر شعیرہ کا زلال شیریں جسے خمیر کرنے کے بعد (ہلکی شراب) بیئر بناتے ہیں
- آش شیعر
- شکر آب
- کوئی پودا، جڑی بوٹی یا سبزی
wort के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़मीर के बगै़र श'ईरा का ज़ुलाल शीरीं जिसे ख़मीर करने के बा'द (हल्की शराब) बियर बनाते हैं
- आश श'ईर
- शकर-आब
- कोई पौदा, जड़ी बूटी या सब्ज़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
vorticella
ورطکہ Vorticellidae خاندان کا کوئی غیر سیّار یک جا نشین نخز حیوان، یہ نلکی نما ڈنٹھل پر مشتمل ہوتا ہے جو گھنٹی کی شکل کا ہدبے دار دہانہ رکھتا ہے، جرسی حوینہ۔.
vorticist
فنون: مصوری کی ایک برطانوی تحریک سے وابستہ کوئی فن کار ، اس تحریک کا آغاز ۱۹۱۴ء ، ۱۹۱۵ء کے لگ بھگ ہوا، یہ تحریک استقبالیت سے متأثر تھی اور مشین نما اشکال اس کا خاصہ تھیں۔.
وادِیٔ تَیہ
وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔
saw-wort
گل بابو نہ کے خاندان Serratula tinctoria کا پودا جس کے زرد دندانے دار پھولوں سے زرد رنگ تیار کیا جاتا ہے۔.
write-off
قلمزد، کوئی شے جسے ردکر دیا گیا ہو، خصوصاً کوئی کار، بس وغیرہ جو اتنی ٹوٹ پھوٹ چکی ہو کہ اس کی مرمت نہ کی جا سکے۔.
وَرْطی رَفتار
(طبیعیات) فاضل رفتار جو چکر کی صورت میں ہو اور ہر چکر میں اس رفتار میں اضافہ ہوتا رہے (انگ : Whirling Speed) ۔
wart hog
گومڑیلا سؤر، بڑے سر والا افریقی جنگلی سؤر جس کے چہرے پر گومڑے ہوتے ہیں اور دانت بڑے اور خمدار۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wort)
wort
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔