تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"writing" کے متعقلہ نتائج
writing کے لیے اردو الفاظ
writing کے اردو معانی
اسم
- تحریر
- لکھائی
- دستاویز
- تصنیف
- کتاب
- مضمون
- لکھنے والے شخص یا شے کا عمل
- لکھے جانے کی حالت یا لکھائی
- جو چیز لکھی جائے
- قلم یا اس سے مشابہ چیز سے لکھے گئے حروف یا مواد
- اسلوب، نوع یا خاصیت کے اعتبار سے تحریر شدہ حروف یا مواد
- نقش یا کتبہ
- کوئی خط
- کوئی تحریر کردہ یا طبع شدہ کاغذ یا دستاویز
- اسلوب، نوع یا خاصیت کے اعتبار سے کوئی ادبی تحریر
- کوئی ادبی تحریر یا پیشکش
- کسی ادیب یا مصنف کا مشغلہ یا پیشہ
writing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तहरीर
- लिखाई
- दस्तावेज़
- तसनीफ़
- किताब
- मज़मून
- लिखने वाले शख़्स या शय का 'अमल
- लिखे जाने की हालत या लिखाई
- जो चीज़ लिखी जाए
- क़लम या उससे मुशाबेह चीज़ से लिखे गए हुरूफ़ या मवाद
- उस्लूब, नौ' या ख़ासियत के ए'तिबार से तहरीर-शुदा हुरूफ़ या मवाद
- नक़्श या कत्बा
- कोई ख़त
- कोई तहरीर-कर्दा या तब'-शुदा काग़ज़ या दस्तावेज़
- उस्लूब, नौ' या ख़ासियत के ए'तिबार से कोई अदबी तहरीर
- कोई अदबी तहरीर या पेशकश
- किसी अदीब या मुसन्निफ़ का मश्ग़ला या पेशा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (writing)
writing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔