تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم لا علاج مرض ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں کے معانیدیکھیے

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

vahm kii daaruu luqmaan ke paas nahii.nवहम की दारू लुक़्मान के पास नहीं

ضرب المثل

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں کے اردو معانی

  • وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

English meaning of vahm kii daaruu luqmaan ke paas nahii.n

  • superstition knows no medicine

वहम की दारू लुक़्मान के पास नहीं के हिंदी अर्थ

  • वहम की दवा लुक़्मान जैसा हकीम भी नहीं कर सकता, वहम का कुछ ईलाज नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words