تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wear" کے متعقلہ نتائج
wear کے لیے اردو الفاظ
wear کے اردو معانی
فعل متعدی
- اوڑھنا
- زیبِ تن کرنا
- جسم یا تن پر پہننا یا لگانا مثلاً کوئی پوشش، سامان، ہتھیار یا زیورات وغیرہ
- جسم پر کوئی شے عادتاً استعمال کرنا
- پیدا کرنا، کیفیت کا ہونا یا شکل و صورت بنانا
- بگاڑنا، خراب کرنا یا بتدریج ختم کرنا، استعمال یا کسی مستقل طریقے سے، رگڑ کر، کھرچ کر یا دھو کر
- مصرحہ طریق سے سے پہن کر، استعمال سے یا گھسا کر کسی چیز کو ضائع کر دینا یا ختم کر دینا یا بدل دینا
- جہاز پر جھنڈا لہرانا یا دکھانا
- تھکا دینا یا ختم کر دینا جیسے کسی کے صبر یا طاقت کو
- گزارنا وقت کا آرام سے یا بمشکل
- (جہاز رانی) جہاز کا پچھلا حصہ ہوا کی طرف موڑ کر جہاز کو دوسرے پر لے آنا
فعل لازم
- پہنچنے، استعمال کرنے، فرسودہ ہونے یا کسی اور وجہ سے بتدریج ضرر، کمی یا تخفیف کا شکار ہونا
- گھسائی، استعمال یا کسی اور مستقل دباؤ کے تحت برقرار یا قائم رہنا
- استعمال یا دباؤ سے ویسے ہی ہونا یا ویسا ہی ردِّ عمل ظاہر ہونا جس کی تصریح یا صراحت کر دی گئی ہو
- وقت کا گزرنا، آہستگی سے یا مشکل سے
- (جہاز رانی) ہوا کے رخ سے ہٹ کر جہاز کا دوسرے راستے پر آ جانا
اسم
- پہناوا
- لباس
- پوشاک
- پہننے کا عمل یا پہن لیے جانے کی کیفیت جیسے کپڑے زیبِ تن
- استعمال
- کپڑے، پارہ جات یا دیگر اشیا جو پہننے کے لیے ہوں، بالخصوص وہ جو رواج کے مطابق ہوں یا کسی مخصوص استعمال کے لیے ہوں
- استعمال کی وجہ سے بتدریج فرسودگی، ضیاع یا تخفیف و تحلیل
- استعمال میں برقرار رہنے کی اہلیت
- پائیداری
- مضبوطی
wear के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- ओढ़ना
- ज़ेब-ए-तन करना
- जिस्म या तन पर पहनना या लगाना मसलन कोई पोशिश, सामान, हथियार या जे़वरात वग़ैरा
- जिस्म पर कोई शय 'आदतन इस्ते'माल करना
- पैदा करना, कैफ़ियत का होना या शक्ल-ओ-सूरत बनाना
- बिगाड़ना, ख़राब करना या ब-तदरीज ख़त्म करना, इस्ते'माल या किसी मुस्तक़िल तरीक़े से, रगड़ कर, खुरच कर या धो कर
- मुसर्रहा तरीक़ से से पहन कर, इस्ते'माल से या घिसा कर किसी चीज़ को ज़ाए' कर देना या ख़त्म कर देना या बदल देना
- जहाज़ पर झंडा लहराना या दिखाना
- थका देना या ख़त्म कर देना जैसे किसी के सब्र या ताक़त को
- गुज़ारना वक़्त का आराम से या ब-मुश्किल
- (जहाज़-रानी) जहाज़ का पिछला हिस्सा हवा की तरफ़ मोड़ कर जहाज़ को दूसरे पर ले आना
अकर्मक क्रिया
- पहुँचने, इस्ते'माल करने, फ़र्सूदा होने या किसी और वजह से ब-तदरीज ज़रर, कमी या तख़फ़ीफ़ का शिकार होना
- घिसाई, इस्ते'माल या किसी और मुस्तक़िल दबाव के तहत बरक़रार या क़ाइम रहना
- इस्ते'माल या दबाव से वैसे ही होना या वैसा ही रद्द-ए-'अमल ज़ाहिर होना जिसकी तसरीह या सराहत कर दी गई हो
- वक़्त का गुज़रना, आहिस्तगी से या मुश्किल से
- (जहाज़-रानी) हवा के रुख़ से हट कर जहाज़ का दूसरे रास्ते पर आ जाना
संज्ञा
- पहनावा
- लिबास
- पोशाक
- पहनने का 'अमल या पहन लिए जाने की कैफ़ियत जैसे कपड़े ज़ेब-ए-तन
- इस्ते'माल
- कपड़े, पारा जात या दीगर अश्या जो पहनने के लिए हों, बिल-ख़ुसूस वो जो रिवाज के मुताबिक़ हों या किसी मख़्सूस इस्ते'माल के लिए हों
- इस्ते'माल की वजह से ब-तदरीज फ़र्सूदगी, ज़िया' या तख़फ़ीफ़-ओ-तहलील
- इस्ते'माल में बरक़रार रहने की अहलियत
- पाएदारी
- मज़बूती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ویراں
اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر
وَرَع
(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد
وار پھیر
نچھاور یا صدقہ کرنے کا عمل، وہ نقدی جو دولھا دولھن کے سر سے وار کر دی جائے، نچھاور، صدقہ، بھینٹ
وار کے
سر یا جسم کے گرد گھما کر ، نچھاور کر کے ، صدقہ اُتار کے (عموماً پانی پینا یا پلانا کے ساتھ مستعمل) ۔
وار پار ہونا
آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wear)
wear
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔