تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weary" کے متعقلہ نتائج
weary کے لیے اردو الفاظ
weary کے اردو معانی
صفت
- خستہ
- کسل مند
- اُچاٹ
- آزردہ
- کثرتِ کار، سخت مشقت، درد یا تکلیف سے نا تواں شدہ
- تھکا ہوا
- ماندہ
- تھکان سے پیدا شدہ یا تکان کا مظہر
- کسی تکلیف دہ، بیزار کن یا اکتا دینے والی شے کے جاری رہنے پر بے صبر، مایوس یا ناراض
- تنگ
- بیزار
- دِق
فعل متعدی
- تھکا دینا
- پریشان کر دینا یا مضمحل کر دینا
- اکتا دینا
- ناک میں دم کر دینا
- تنگ یا عاجز کر دینا
- بیزار کر دینا
فعل لازم
- تھک جانا
- تھکنا
- اُکتا جانا
- خستہ ہونا
- بیزار ہونا
weary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ख़स्ता
- कस्ल-मंद
- उचाट
- आज़ुर्दा
- कसरत-ए-कार, सख़्त मशक़्क़त, दर्द या तकलीफ़ से ना-तवाँ-शुदा
- थका हुआ
- माँदा
- थकान से पैदा-शुदा या तकान का मज़हर
- किसी तकलीफ़-देह, बेज़ार-कुन उकता देने वाली शय के जारी रहने पर बे-सब्र, मायूस या नाराज़
- तंग
- बेज़ार
- दिक़
सकर्मक क्रिया
- थका देना
- परेशान कर देना या मुज़्महिल कर देना
- उकता देना
- नाक में दम कर देना
- तंग या 'आजिज़ कर देना
- बेज़ार कर देना
अकर्मक क्रिया
- थक जाना
- थकना
- उकता जाना
- ख़स्ता होना
- बेज़ार होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ویریہ دان
جب تین چھوٹی ذاتوں کا خاوند مر جائے یا کہیں باہر چلا جائے اور اس کے گھر اولاد نہ ہو، تو پروہت اس کی جگہ لے کر اولاد پیدا کرتا ہے
very light
ویری کی روشنی، پستول سے فائر کی جانے والی مہتابی روشنی جس سے کوئی اشارہ بھیجنا یا ارد گرد کو وقتی طو ر پر روشن کرنا مقصود ہو [امریکی موجد E.W. Very م :۱۹۱۰ء کے نام پر].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weary)
weary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔