تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِرْث" کے متعقلہ نتائج

وِرْث

میراث پانا، وارث ہونا

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثَہ دار

ورثہ پانے والا، وارث، جانشین، قائم مقام

وِرْثے دار

رک : ورثہ دار ۔

وِرْثَہ دار شَرِیک

joint heir, co-heir

وِرْثے میں آنا

ترکے میں آنا ؛ حصے میں آنا ؛ میراث سے حق پہنچنا ، باپ دادا سے وراثتاً پانا ۔

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وَرْثَہ دار

ورثہ پانے والا، وارث، جانشین، قائم مقام

وَرْثَہ پانا

میراث حاصل ہونا ؛ ترکہ ملنا ۔

وَرْثَہ بَٹنا

مردے کا مال تقسیم ہونا ؛ ترکہ بٹنا

وُرَثائے مُتَوَفّیٰ

مرنے والے کے وارث

وَرْثَہ بانٹنا

divide the inheritance

وَرْثَہ دار ہونا

وارث ہونا، بزرگوں کی روایات کا امین ہونا

وَرْثَہ چھوڑنا

میراث چھوڑنا ؛ ترکہ چھوڑنا ؛ مرنے کے بعد سرو سامان باقی رہ جانا ؛ باقیات رہنا ۔

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وَرْثے میں پَہُنْچنا

بطور میراث ملنا، ترکے کے طور پر پانا

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

وَرَثائے جائِز

(قانون) وارث جو ازرُوئے قانون وراثت کے مستحق ہوں ، حقیقی وارث ۔

وَرْثَہ چِیزے دِیگَر اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے

وُرَثا

میراث پانے والے

وُرَثائے قَرِیب

قریبی وارث

وَرَثائے خُونی

(قانون) حقیقی وارث ، خون کے رشتے سے مستحق وراث ۔

وَرَثائے اِزدِواجی

(قانون) ازرُوئے ازدواج وارث ؛ مرنے والے کی بیوہ ؛ مرنے والی کا شوہر ۔

وَرْثے میں مِلنا

میراث میں ملنا

وَرْثے میں آنا

ترکے میں آنا

وُرَثاے لازِمی

نصفت کے ذریعے وارث ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِرْث کے معانیدیکھیے

وِرْث

virsविर्स

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

وِرْث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میراث پانا، وارث ہونا

Urdu meaning of virs

  • Roman
  • Urdu

  • miiraas paana, vaaris honaa

English meaning of virs

Noun, Masculine

  • receiving by inheritance, succeeding as heir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِرْث

میراث پانا، وارث ہونا

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثَہ دار

ورثہ پانے والا، وارث، جانشین، قائم مقام

وِرْثے دار

رک : ورثہ دار ۔

وِرْثَہ دار شَرِیک

joint heir, co-heir

وِرْثے میں آنا

ترکے میں آنا ؛ حصے میں آنا ؛ میراث سے حق پہنچنا ، باپ دادا سے وراثتاً پانا ۔

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وَرْثَہ دار

ورثہ پانے والا، وارث، جانشین، قائم مقام

وَرْثَہ پانا

میراث حاصل ہونا ؛ ترکہ ملنا ۔

وَرْثَہ بَٹنا

مردے کا مال تقسیم ہونا ؛ ترکہ بٹنا

وُرَثائے مُتَوَفّیٰ

مرنے والے کے وارث

وَرْثَہ بانٹنا

divide the inheritance

وَرْثَہ دار ہونا

وارث ہونا، بزرگوں کی روایات کا امین ہونا

وَرْثَہ چھوڑنا

میراث چھوڑنا ؛ ترکہ چھوڑنا ؛ مرنے کے بعد سرو سامان باقی رہ جانا ؛ باقیات رہنا ۔

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وَرْثے میں پَہُنْچنا

بطور میراث ملنا، ترکے کے طور پر پانا

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

وَرَثائے جائِز

(قانون) وارث جو ازرُوئے قانون وراثت کے مستحق ہوں ، حقیقی وارث ۔

وَرْثَہ چِیزے دِیگَر اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے

وُرَثا

میراث پانے والے

وُرَثائے قَرِیب

قریبی وارث

وَرَثائے خُونی

(قانون) حقیقی وارث ، خون کے رشتے سے مستحق وراث ۔

وَرَثائے اِزدِواجی

(قانون) ازرُوئے ازدواج وارث ؛ مرنے والے کی بیوہ ؛ مرنے والی کا شوہر ۔

وَرْثے میں مِلنا

میراث میں ملنا

وَرْثے میں آنا

ترکے میں آنا

وُرَثاے لازِمی

نصفت کے ذریعے وارث ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِرْث)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِرْث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone