تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِرْثہ" کے متعقلہ نتائج

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

لوک وِرْثہ

کسی خاص جگہ، علاقے یا ملک کے رہنے والوں کے آثار و باقیات، مثلاً عمارات، رہن سہن کے طریقے، رسم و رواج وغیرہ، عوامی میراث

اردو، انگلش اور ہندی میں وِرْثہ کے معانیدیکھیے

وِرْثہ

virsaविर्सा

نیز : وِرْثا

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَرَثَ

  • Roman
  • Urdu

وِرْثہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مردے کا مال، میراث، ترکہ
  • ترکہ، مردے کا مال، میراث، کیا باپ دادا کا ورثہ ہے، عربی ورثہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَرْسا

سپاہیوں کی قواعد پریڈ

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

شعر

Urdu meaning of virsa

  • Roman
  • Urdu

  • marde ka maal, miiraas, tarika
  • tarika, marde ka maal, miiraas, kiya baap daada ka virsaa hai, arbii virsaa

English meaning of virsa

Noun, Masculine

विर्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धरोहर, विरासत, मृत रिश्तेदार का छोड़ा हुआ धन या जायदाद
  • रिक्थ, दाय, मीरास, पैतृक संपत्ति, |पुश्तैनी चली आनेवाली माफ़ी आदि।

وِرْثہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ورثہ ’’وراثت‘‘ کے معنی میں، عربی میں اول دوم مفتوح ہیں۔ لیکن اردو میں صرف اول مفتوح سے بولتے ہیں۔ پلیٹس نے اول مکسور بھی درج کیا ہے لیکن یہ اب بہت کم سننے میں آتا ہے۔ بہرحال، اردو کی حد تک اسے غلط نہ کہیں گے۔ دیکھئے، ’’وراثت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

لوک وِرْثہ

کسی خاص جگہ، علاقے یا ملک کے رہنے والوں کے آثار و باقیات، مثلاً عمارات، رہن سہن کے طریقے، رسم و رواج وغیرہ، عوامی میراث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِرْثہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِرْثہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone