تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرْس" کے متعقلہ نتائج

خِرْس

ریچھ، بھالو.

خِرْسِیَہ

خاندان خرس سے متعلق جانور.

خِرْس گِیاہ

ایک پیڑ جِس میں پہاڑی گلجر کے سے بِیج لگتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ اس میں سوئے کے چھترکی طرح چھتر لگتے ہیں وہ خرس گِیاہ کہلاتے ہیں کیونکہ ان جھتروں رِیچھ بری رغبت سے کھاتا ہے.

خِرْس بان

رِیچھ والا

خِرْس بازی

اُچھل کُود، ہڑدنگی، مستی

خِرْس طِینَت

حیوان فِطرت، حیوان سرشت.

خِرْسِ قُطْبی

رِیچَھ کی ایک اعلیٰ قِسم جو صِرف سرد آب و ہوا اور برفانی عِلاقوں میں پائی جاتی ہے. اسکی کھال اور دُم کے بالوں سے بیش قیمت لِباس تیار ہوتے ہیں.

خِرْسِ شِمالی

رک: خرس قطبی؛ (مجازاً) اِدھر اُدھر.

عَلَفِ خِرْس

ایک قسم کا آلو بُخارا

اَز خِرْس مُوئے بَس اَسْت

نا اہل تھوڑی سی بی صلاحیت کی بات کرے تو بہت ہے ، کنجوس اگر کچھ بھی دے نکلے تو کافی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرْس کے معانیدیکھیے

خِرْس

KHirsख़िर्स

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: فلکیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خِرْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریچھ، بھالو.
  • (مجازاً) ناتراشیدہ شخص، کندۂ ناتراش بدذات، بدمعاش، غُنڈہ، لُچّا، لفنگا.
  • (مجازاً) پاگل، مجنوں، دیوانہ.
  • (فلکیات) شمال کی طرف آسمان پر رِیچھ کی شکل کی دو اشکال جن میں سے ایک دُبِ اکبر اور دوسری کو دُبِ اصغر کہتےہیں.
  • ۔(ف۔ بکسر) مذکر۔ ریچھ۔

Urdu meaning of KHirs

  • Roman
  • Urdu

  • riichh, bhaaluu
  • (majaazan) naatraashiidaa shaKhs, kundaa-e-naataraash badazaat, badmaash, GunDaa, luchcha, laphangaa
  • (majaazan) paagal, majnuun, diivaanaa
  • (falakiyaat) shumaal kii taraf aasmaan par riichh kii shakl kii do ishkaal jin me.n se ek dub-e-akbar aur duusrii ko dub-e-asGar kahtehai.n
  • ۔(pha। baksar) muzakkar। riichh

English meaning of KHirs

Noun, Masculine

ख़िर्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भालू
  • भालू; रीछ।
  • कलंदरों की बोली अथवा भाषा।

خِرْس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِرْس

ریچھ، بھالو.

خِرْسِیَہ

خاندان خرس سے متعلق جانور.

خِرْس گِیاہ

ایک پیڑ جِس میں پہاڑی گلجر کے سے بِیج لگتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ اس میں سوئے کے چھترکی طرح چھتر لگتے ہیں وہ خرس گِیاہ کہلاتے ہیں کیونکہ ان جھتروں رِیچھ بری رغبت سے کھاتا ہے.

خِرْس بان

رِیچھ والا

خِرْس بازی

اُچھل کُود، ہڑدنگی، مستی

خِرْس طِینَت

حیوان فِطرت، حیوان سرشت.

خِرْسِ قُطْبی

رِیچَھ کی ایک اعلیٰ قِسم جو صِرف سرد آب و ہوا اور برفانی عِلاقوں میں پائی جاتی ہے. اسکی کھال اور دُم کے بالوں سے بیش قیمت لِباس تیار ہوتے ہیں.

خِرْسِ شِمالی

رک: خرس قطبی؛ (مجازاً) اِدھر اُدھر.

عَلَفِ خِرْس

ایک قسم کا آلو بُخارا

اَز خِرْس مُوئے بَس اَسْت

نا اہل تھوڑی سی بی صلاحیت کی بات کرے تو بہت ہے ، کنجوس اگر کچھ بھی دے نکلے تو کافی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone