تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ویراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ویراں کے معانیدیکھیے
ویراں کے اردو معانی
صفت
- اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر
شعر
کمرے ویراں آنگن خالی پھر یہ کیسی آوازیں
شاید میرے دل کی دھڑکن چنی ہے ان دیواروں میں
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے
کمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
اس طرح کر گیا دل کو مرے ویراں کوئی
نہ تمنا کوئی باقی ہے نہ ارماں کوئی
वीराँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उजड़ा हुआ, जिसमें आवादी न रह गई हो, निर्जन, जिसकी शोभा नष्ट हो गई हो, श्रीहीन, जिसमें कुछ पैदा न हो, बंजर
ویراں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ویراں)
ویراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔