تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِیران سَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِیران سَرا کے معانیدیکھیے
وِیران سَرا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، مجازاً: دنیا
شعر
دار فانی تجھے دیتا ہے فریب تعمیر
ہے یہ ویران سرا کوئی گھر آباد نہیں
اس کے قدم سے پھول کھلے ہیں میں نے سنا ہے چار طرف
ویسے اس ویران سرا میں پھول کھلانا مشکل ہے
اس ویران سرا کی مالک ایک پرانی خاموشی
آوازیں دیتی رہتی ہے مہمانو! چپ ہو جاؤ
English meaning of viiraan-saraa
Noun, Feminine
- deserted place, wilderness
वीरान-सरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उजड़ा हुआ घर या मुसाफ़िरखाना, उजाड़ जगह, सुनसान इलाक़ा, दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِیران سَرا)
وِیران سَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔