تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبَطی" کے متعقلہ نتائج

نَبَطی

۔ ایک قدیم خط نیز زبان کا نام جو عربی سے بھی قدیم ہے ۔

نَبَطِی خَلیَّہ

(حیوانیات) کوئی خلیہ جس میں کسی دوسرے جسمانی خلیے کے لونیوں میں سے نصف تعداد شامل ہو اور مخالف جنس کے خلیے سے مل کر نئے فرد کو جنم دے سکے، نامی خلیہ، نطفی خلیہ، نطفہ

تُوت نَبَطی

(طب) رک: توت (سفید)

خَطِّ نَبْطی

خطِ نبطی حضرت ابراہیم کے قبیلہ نبطی سے منسوب ہے یہ نبطی قوم بلاد بطر میں فلسطین اور سینا کے مابین آباد تھی

حَبَقِ نَبْطی

رک : حبقِ قَرَنْفُلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبَطی کے معانیدیکھیے

نَبَطی

nabatiiनबती

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

نَبَطی کے اردو معانی

  • ۔ ایک قدیم خط نیز زبان کا نام جو عربی سے بھی قدیم ہے ۔
  • ۔ جو پانی میں ہو ، پانی کا (نرکل بانس وغیرہ) ۔
  • ۔ نبط (رک) سے منسوب یا متعلق نیز نبط کا ، خانہ بدوشوں کا ، عراق میں مقیم عجمیوں کا ۔
  • ۔ وہ عجمی جو عراق میں آباد ہوگیا ہو ، وہ خانہ بدوش قوم جو شمالی عرب ، مشرقی اردن ، سینا وغیرہ میں آباد ہے ۔

Urdu meaning of nabatii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ek qadiim Khat niiz zabaan ka naam jo arbii se bhii qadiim hai
  • ۔ jo paanii me.n ho, paanii ka (narkul baans vaGaira)
  • ۔ nabat (ruk) se mansuub ya mutaalliq niiz nabat ka, Khaanaa badosho.n ka, iraaq me.n muqiim ajamiyo.n ka
  • ۔ vo ajmii jo iraaq me.n aabaad hogyaa ho, vo Khaanaabdosh qaum jo shumaalii arab, mashriqii ardan, senaa vaGaira me.n aabaad hai

نَبَطی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبَطی

۔ ایک قدیم خط نیز زبان کا نام جو عربی سے بھی قدیم ہے ۔

نَبَطِی خَلیَّہ

(حیوانیات) کوئی خلیہ جس میں کسی دوسرے جسمانی خلیے کے لونیوں میں سے نصف تعداد شامل ہو اور مخالف جنس کے خلیے سے مل کر نئے فرد کو جنم دے سکے، نامی خلیہ، نطفی خلیہ، نطفہ

تُوت نَبَطی

(طب) رک: توت (سفید)

خَطِّ نَبْطی

خطِ نبطی حضرت ابراہیم کے قبیلہ نبطی سے منسوب ہے یہ نبطی قوم بلاد بطر میں فلسطین اور سینا کے مابین آباد تھی

حَبَقِ نَبْطی

رک : حبقِ قَرَنْفُلی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبَطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبَطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone