تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَتی" کے متعقلہ نتائج

جَتی

= यति

جَتیک

رک: جتنا.

جَتی سَتی

عابد و زاہد، پر ہیز گار، نیک، پارسا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَتی کے معانیدیکھیے

جَتی

jatiiजती

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) تالوں میں ماتروں کے بعد کا وقفہ

صفت

  • اپنی خواہشات یا احساسات کو قابو میں رکھنے والا، پارسا، با عصمت، تارک الدنیا، زاہد، سنیاسی، جوگی (با لخصوص جین فرقے سے تعلق رکھنے والا)
  • جس نے شادی نہ کی ہو، مجرد
  • با وفا خاوند، ایک بیوی والا، وہ شخص، جس کی صرف ایک بیوی ہو

Urdu meaning of jatii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) taalo.n me.n maatro.n ke baad ka vaqfaa
  • apnii Khaahishaat ya ehsaasaat ko qaabuu me.n rakhne vaala, paarsa, baa.ismat, taarik- u.ud-duniyaa, zaahid, sanyaasii, jogii (bilaKhsuus jain firqe se taalluq rakhne vaala
  • jis ne shaadii na kii ho, mujarrid
  • baavafa Khaavand, ek biivii vaala, vo shaKhs, jis kii sirf ek biivii ho

जती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = यति

جَتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَتی

= यति

جَتیک

رک: جتنا.

جَتی سَتی

عابد و زاہد، پر ہیز گار، نیک، پارسا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone