تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتی" کے متعقلہ نتائج

کِتّی

رک : کتنی ، جس کی یہ قدیم صورت ہے.

کَتّی

سونے چاندی کے پتر کاٹنے کا اوزار

کُتّی

کُتّا کی تانیث، مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کُتیا (بطور گالی بھی مستعمل)

کُتیلَہ

ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت سے ایک گز تک اونچی ہوتی ہے اور ایک جڑ سے بہت سی شاخیں نکلتی ہیں ، لکڑی سخت ہوتی ہے اور پتّے آس کے پتوں کی طرح اور اُن سے پتلے ہوتی ہیں رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے اور اُن سے پتلے ہوتے ہیں ... اور اُن پر رونگٹے ہوتے ، پیدائش اس کی ملک شام اور بیت المقدس کی طرف ہے ... امراض سرد کو نافع ہے ، اگر شراب کے مٹکے میں جوش آنے سے پیشتر اس میں سے تھوڑا سا ڈال دیں تو خراب نہ ہونے پائے.

کَتِیزہ

۔ (ف) مذکر۔ ایک قسم کا گوند۔

کَتِیبَہ

منظم فوج، سپاہیوں کا دستہ، فوج، لشکر

کَتِیرَہ

ایک گون٘د جس میں چپک نہیں ہوتی اور بھگونے سے پھول جاتا ہے (اسے عموماً فالودے میں استعمال کرتے ہیں)، گوند کتیرا

کَتَیّا

سُوت کاتنے والا مزدور.

کُتِیا

مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی

کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا کَون دے

اپنے دشمن ہو جائیں تو بچاؤ مشکل ہے، محافظ ہی نقصان پہنچائے تو کوئی نہیں بچا سکتا

کُتْیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرا کون دے

کُتْیا چوروں مِل گَئی، پَہْرا دیوے سو کَون

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرَہ دیوے کَون

محافظ ہی نقصان پہنچائے تو پھر بچاؤ کیسا.

کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون

کُتیا کا پِلّا

(دُشنام) مردک، ادنےٰ آدمی، حرامی، حرام زادہ

کَتِیرا

کَتِیر

گوند کی طرح کا لِچلچا ؛ مراد : بدصورت و بدرنگ ، کیچڑ کی طرح کا ، تھل تھل ، بے رونق.

کَتِیب

لکھی ہوئی چیز، مخطوطہ، مکتوبی

کَتِیک

(کِتّے ایک) کتنے ایک؛ کئی؛ بہت

کَتْیان

(علاقہ بندی) بلا ہوا ڈورا جس میں تین سے نو تک کی قطار سے تعداد میں تار ہوں.

کَتِیرا گوند

tragacanth gum

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

کُتِیا کے چِھنالے میں پَکڑا جانا

۔(عم) دوسرے کے جُرم میں گرفتار ہونا۔ مفت میں بدنام ہونا۔ رسوا ہونا۔

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

کُتِیا چوروں سے مِل گَئی تو مَدَت آوے کَون

سیر میں پُونی بھی نہیں کتی

ابھی کام کا آغاز ہے

گھر کا کتی

گھر کا کتا ہوا، گھر کے کتے ہوئے سوت کا، مفت کا بن داموں

سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے

ابھی کام کا آغاز ہے

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتی کے معانیدیکھیے

کَتی

katiiकती

وزن : 12

Urdu meaning of katii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of katii

  • wood, body, appearance, person-plural

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone