تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْدِ اَحمَر" کے متعقلہ نتائج

وَرْد

دنیا کی عمر کے ادوار کا حساب لگانے کے لیے بنائی گئی ایک اکائی جو ہزار فرد کے برابر قرار دی گئی تھی

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَرْدِیاں

مقررہ لباس، مخصوص لباس، کسی پیشے والے یا ملازم کی خاص پوشاک

وِرْد

(مجازاً) ہر روز کا معمول، وہ کام جو روزانہ بلا ناغہ کیا جائے

وَرْدِ مُرَبّیٰ

گل قند، چینی اور گلاب کے پھولوں کا آمیزہ

وَرْدِیَّہ

(الف) صف ۔ سُرخ گلاب کی مانند ، گلابی

وَرْدی پوش

کسی ادارے کا مقررہ لباس پہننے والا، وردی میں ملبوس (سپاہی یا فوجی یا ملازم وغیرہ)

وَرْدان

دلی خواہش کا پورا ہونا

وَرْدِ اَحمَر

سرخ گلاب ۔

وَرْدی میجَر

تنخواہ وغیرہ تقسیم کرنے والا دیسی فوجی افسر ۔

وَرْدُوک

छप्पर, फूस और बाँस की बनी हुई प्रसिद्ध छाजन ।।

وَرْدی والا

وردی پہننے والا ؛ (مجازاً) فوج یا پولیس کا سپاہی ۔

وَرْدی بَجنا

صبح یا شام کی نوبت بجنا، نوبت وغیرہ کے ذریعے صبح یا شام ہونے کا اعلان ہونا خاص طور پر بادشاہوں یا رئیسوں کے دروازوں پر صبح یا شام ہونے کا نقارہ بجنا

وَرْدی بولنا

۔ کسی واقعہ کی خبر لاکر دینا۔ رپورٹ کرنا۔ اطلاع دینا۔ جاسوسوں اور مخبروں کا آکر کوئی خاص بات بتانا؎

وردی بچھنا

ملاحظہ کے لیے وردی کی تمام اشیا کا چار پائی پر لگایا جانا، کٹ جانا

وَرْدی بَجانا

۔نوبت بجانا، شاہی محل پر تنبور یا تاشہ وغیرہ بجانا ؛ کسی فوجی مقام میں باجا وغیرہ بجانا

وَرْدی اُتَروانا

فوج یا پولیس کے کسی ملازم کو عہدے سے بطور سزا معزول کرانا

وَرْدِیاں بَجنا

جنگ کی نوبتیں بجنا

وَرْدی بِچھانا

وردی سے متعلق تمام اشیاء کا سجانا

وَرْدی اُتارنا

یونی فارم بطور سزا اُتارنا نیز سزا کے طور پر عہدے سے معزول کر دینا

وَرْدی تَقسِیم کَرنا

سپاہیوں، ملازموں یا چپراسیوں کو سرکاری لباس دینا

وَاردَات قَلب

دلی کیفیات، صوفیا کے نفس پر وارد ہونے والی باتیں یا کیفیت

وَاردَاتی

واردات سے منسوب، داخلی کیفیات سے متعلق، دل پر گزرے ہوئے حالات پر مبنی، واقعاتی

وارْدات

سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پر بیتی ہو، پیش آنے والی باتیں، وہ حال جو آدمی پر گزرے (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

واردات کرنا

جرم کرنا

وارداتِ قَلْبِی

واردات ِقلب، ذہن و دل پر گزرنے والی کیفیات

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

وارداتِ سَنگِین

بڑا جھگڑا یا وقوعہ ، سنگین جرم.

وِرْد پَڑھنا

ورد کرنا، وظیفہ پڑھنا

وِرْد وَظِیفَہ پَڑھنا

روزانہ وظیفہ پڑھنا ۔

وِرْد دِکھانا

کسی چیز کی تکرار ہونا ۔

verd-antique

عقیق سبز ، عموماً لہریے دارپتھر۔.

وِرْد فَرمانا

(کسی کام کا) معمول باندھنا، عادت ڈالنا

وِرد ہونا

ورد کرنا کا لازم

وِرْد کَرْنا

(کسی کام کا) معمول باندھنا، عادت ڈالنا

وِرْد ڈالنا

کوئی کام معمولاً کرنا ؛ معمول بنا لینا ؛ عادت بنا لینا ۔

وِرْد رَکھنا

کسی عمل یا وظیفے کو برقرار رکھنا، (کوئی عمل یا وظیفہ وغیرہ) مقررہ طریقے سے بلا ناغہ پڑھنا

وِرْد جاری رَکھنا

وظیفہ رکھنا

وار دینا

رک : وار کرنا ۔

وِرْدِ وَظِیفَہ

قرآن شریف کا کوئی حصہ یا کوئی دعا وغیرہ جس کو روزانہ پڑھا جائے، روزانہ کا وظیفہ

وِرْدِ زَبان

زبان پر چڑھا ہوا، ازبر، نوکِ زبان

وار دوہرا

(فن) بنوٹ کا ایک دانو ۔

وَرِیڈ

شرم ، لاج ، حیا

وِرْدِ زَبان ہونا

ورد زبان کرنا کا لازم

varied

بھانْت بھانْت کا

virid

سَبْز

viroid

پودوں کو نقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود، ذعافہ سے بھی چھوٹا، اس میں صرف nucleic ترشہ ہوتا ہے اور لحمی غلاف نہیں ہوتا ۔.

وار دُہرا

(فن) بنوٹ کا ایک دانو ۔

وارِد

واقعہ، وقوع نیز نتیجہ، انجام

وِرْدِ زُباں رَہنا

یاد ہونا ، ازبر ہونا ؛ زبان پر جاری رہنا ۔

وِرْدِ زُباں ہونا

ورد زباں کرنا کا لازم، زبان پر چڑھنا، ازبر ہونا، یا د ہونا

وَرِید

(لفظاً) گردن کی رگ، وہ رگ، جو گندہ خون پھیپھڑوں میں پہنچاتی ہے اور وہاں صاف ہوکر وہ خون شریانوں کے ذریعے جسم میں پھیل جاتا ہے، رگ (انگ : Vein)

وِرْدِ سَحَر

خلوتی فرقے (درویشوں کا ایک فرقہ) کی نماز جو قبل از صبح صادق پڑھی جائے

وُرُود

آنا، اترنا، وارد ہونا، ظاہر ہونا

وِرْدِ لَب ہونا

زبان پر چڑھنا، ازبر ہونا، یاد ہونا

وِرْدِ لَب

زبان پر چڑھا ہوا، ازبر، نوکِ زبان

وَرّاد

باغبان ؛ مالی

وِرْدِ زُباں کَرنا

ازبر کرنا، یاد کرنا، بار بار پڑھنا، ہمیشہ بولتے رہنا، وظیفہ کرتے رہنا

وار دِکھانا

حملہ کرنے میں مہارت ثابت کرنا ۔

وار دُور کَرنا

حملہ رد کرنا، وار روکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْدِ اَحمَر کے معانیدیکھیے

وَرْدِ اَحمَر

vard-e-ahmarवर्द-ए-अहमर

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

وَرْدِ اَحمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخ گلاب ۔

Urdu meaning of vard-e-ahmar

  • Roman
  • Urdu

  • surKh gulaab

वर्द-ए-अहमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुर्ख़ गुलाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْدِ اَحمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْدِ اَحمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone