تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرْدی بولنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْدی بولنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: وَرْدی
وَرْدی بولنا کے اردو معانی
- کسی اہم واقعے کی خبر لانا ؛ رپورٹ دینا ؛ اطلاع دینا ، جاسوسوں اور مخبروں کا آکر کوئی خاص بات بتانا ۔
- ۔ کسی واقعہ کی خبر لاکر دینا۔ رپورٹ کرنا۔ اطلاع دینا۔ جاسوسوں اور مخبروں کا آکر کوئی خاص بات بتانا؎
English meaning of vardii bolnaa
- (of spy or scout) to report
वर्दी बोलना के हिंदी अर्थ
- ۔ किसी वाक़िया की ख़बर लाकर देना। रिपोर्ट करना। इत्तिला देना। जासूसों और मुखबिरों का आकर कोई ख़ास बात बताना
- किसी अहम वाक़े की ख़बर लाना , रिपोर्ट देना , इत्तिला देना, जासूसों और मुख़बिरों का आकर कोई ख़ास बात बताना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرْدی بولنا)
وَرْدی بولنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔