تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرْدِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْدِیاں کے معانیدیکھیے
وزن : 212
واحد: وَرْدی
وَرْدِیاں کے اردو معانی
دیگر، جمع
- مقررہ لباس، مخصوص لباس، کسی پیشے والے یا ملازم کی خاص پوشاک
شعر
دونوں ہی لکھ رہی تھیں لہو سے مرے سانحہ قتل کا
اک طرف حملہ ور آستیں اک طرف پاسباں وردیاں
خیانت مت کرو خاک وطن سے
کہ تیرے تن پہ خاکی وردیاں ہیں
بلا شبہ وہی قاتل ہے اپنے عہد کا لیکن
شہادت کون دے کہ سامنے ہے وردیاں اس کی
English meaning of vardiyaa.n
Other, Plural
- uniforms, the distinctive clothing worn by members of the same organization or body or by children attending certain schools
वर्दियाँ के हिंदी अर्थ
अन्य, बहुवचन
- वर्दी, समान रूप का वस्त्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرْدِیاں)
وَرْدِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔