تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرْدی بَجنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْدی بَجنا کے معانیدیکھیے
وَرْدی بَجنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- صبح یا شام کی نوبت بجنا، نوبت وغیرہ کے ذریعے صبح یا شام ہونے کا اعلان ہونا خاص طور پر بادشاہوں یا رئیسوں کے دروازوں پر صبح یا شام ہونے کا نقارہ بجنا
- فوج میں صبح ہونے کا اعلان ہونا، جنگ وغیرہ شروع ہونے کے لیے طبل بجنا، نقارہ بجنا
वर्दी बजना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- सुबह या शाम की नौबत बजना, नौबत आदि के ज़रीये सुबह या शाम होने का ऐलान होना विशेष तौर पर बादशाहों या रईसों के दरवाज़ों पर सुबह या शाम होने का नक़्क़ारा बजना
- फ़ौज में सुबह होने का ऐलान होना, जंग वग़ैरा शुरू होने के लिए तबल बजना, नक़्क़ारा बजना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرْدی بَجنا)
وَرْدی بَجنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔