تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت سے پِیچھے رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

وَقت سے پِیچھے رَہ جانا

دورِ حاضر کے دستور یا رسوم کے مطابق نہ ہونا، زمانے کا ساتھ نہ دے سکنا، زمانے کے تقاضے پورے نہ کر سکنا

پِیچھے رَہ جانا

بچھڑ جانا رک : پیچھے رہنا .

وَقت ہاتھ سے جانا

۔موقع نکل جانا۔؎

وَقت تَنگ رَہ جانا

رک : وقت تنگ ہو جانا/ہونا ۔

دُودھ سے رَہ جانا

رک : دودھ سے اُترنا.

ٹیں سے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

وَقت ہاتھ سے نِکلا جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

وَقت ہاتھ سے نِکَل جانا

موقع نکل جانا ؛ وقت ضائع ہو جانا ۔

سَن سے جی رَہ جانا

کَلیجا دَھک سے رَہ جانا

۔(عو) خوف یا کسی حیرت انگیز بات سے جی بیٹھ جانا۔ ؎

دِل دَھک سے رَہ جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

مُنہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت سے پِیچھے رَہ جانا کے معانیدیکھیے

وَقت سے پِیچھے رَہ جانا

vaqt se piichhe rah jaanaaवक़्त से पीछे रह जाना

اصل: ہندی

محاورہ

وَقت سے پِیچھے رَہ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دورِ حاضر کے دستور یا رسوم کے مطابق نہ ہونا، زمانے کا ساتھ نہ دے سکنا، زمانے کے تقاضے پورے نہ کر سکنا

वक़्त से पीछे रह जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आधुनिक समय के तरीक़े या रीति-रिवाजों के मुताबिक़ न होना, ज़माने का साथ न दे सकना, ज़माने के तक़ाज़े और मांग पूरे न कर सकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت سے پِیچھے رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت سے پِیچھے رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words