تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَاسْطَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَاسْطَہ کے معانیدیکھیے
Roman
وَاسْطَہ کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام
- کسی قسم کا خاص تعلق جو دوستی، آشنائی یا محبت سے ہو، لگاؤ، ربطِ محبت، مؤدت
-
نسبی تعلق
مثال • حضرت امین الدین کا سلسلہ پندرہ واسطوں سے حضرت علیؓ سے جاملتا ہے۔
- جو دو چیزوں یا دو شخصوں کے درمیان ہو، ایک کا اثر دوسرے تک پہنچانے والی چیز، وسیلہ، ذریعہ
-
ایلچی، درمیانی شخص، ثالث، قاصد، وکیل، بچولیا، دلال
مثال • واسطہ ۔۔۔۔۔ دلال کو بھی کہتے ہیں۔
- (ریاضی) عدد جو کسی رقم کا اوسط ہو
- قسم، سوگند
-
سبب، علت، وجہ، باعث نیز لیے، کے لیے
مثال • مسلم نے ہاتھ واسطے دعا کے اوٹھا کہا، بارِ خدایا فتح دے۔
- طفیل، صدقہ
-
(تصوف) تصورِ شیخ
مثال • واسطہ، تصور شیخ ہے اسی سے محبت شیخ پیدا ہوتی ہے۔
فارسی - اسم، مؤنث
- بیچ والی عورت، مشاطہ، مصالحت کرانے والی عورت
شعر
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیں
جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
ترے ذکر سے تری فکر سے تری یاد سے ترے نام سے
Urdu meaning of vaasta
Roman
- rishta, taalluq, nisbat niiz sarokaar, Garaz, kaam
- kisii kism ka Khaas taalluq jo dostii, aashnaa.ii ya muhabbat se ho, lagaa.o, rabt-e-muhabbat, muddat
- nasabii taalluq
- jo do chiizo.n ya do shakhso.n ke daramyaan ho, ek ka asar duusre tak pahunchaane vaalii chiiz, vasiila, zariiyaa
- elchii, daramyaanii shaKhs, saalas, qaasid, vakiil, bichauliyaa, dalaal
- (riyaazii) adad jo kisii raqam ka ausat ho
- qism, saugand
- sabab, illat, vajah, baa.is niiz li.e, ke li.e
- tufail, sadqa
- (tasavvuf) tasavvur-e-sheKh
- biich vaalii aurat, mashshaata, musaalahat karaane vaalii aurat
English meaning of vaasta
Arabic - Noun, Masculine
- mediator, middleman
- concern, relation, connection
- medium, mean
- sake, account, cause
वास्ता के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- रिश्ता, नाता, संबंध, संबंधित अर्थात, सरोकार, उद्देश्य, कार्य
- किसी प्रकार का विशेष संबंध जो मित्रता, जान-पहचान या प्यार से हो, लगाव, प्यार का संबंध, बिना किसी लाभ के लागव
-
ख़ांदानी संबंध
उदाहरण • हज़रत अमीनुद्दीन का सिलसिला पंद्रह वास्तों से हज़रत अली से जा मिलता है।
- जो दो वस्तुओं या दो व्यक्तियों के मध्य हो, एक का प्रभीव दूसरे तक पहुँचाने वाली वस्तु, साधन, माध्यम
- एलची, दूत, मध्यस्थ, पंच, संदेसा ले जाने वाला, वकील, बिचौलिया, दलाल
- (गणित) संख्या जो किसी राशि का मध्यमान हो
-
तुफ़ैल, सदक़ा
विशेष • किसी के तुफ़ैल कहीं जाना, किसी के नाम या सदक़े स्वीकारना
- सौगन्ध, क़स्म
- कारण, हेतु, बहाना, वजह, बाइस अर्थात लिए, के लिए
-
(सूफ़ीवाद) कल्पना में किसी सूफ़ी या महात्मा चित्रण करना
उदाहरण • वास्ता तसव्वुर-ए-शैख़ है उसी से मोहब्बत-ए-शैख़ पैदै होती है।
फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बीच वाली औरत, स्त्रियों का बनाव-सिंगार करने वाली स्त्री, प्रसाधिका, बीच-बचाव कराने वाली औरत
وَاسْطَہ سے متعلق محاورے
وَاسْطَہ کے قافیہ الفاظ
وَاسْطَہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَماعَت گاہ
کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .
سَماعَت کے قابِل
سُننے کے قابل ؛ (قانون) وہ مقدمہ جو قانوناً سُنے جانے کے لائق ہو ، پیشی کے قابل ، ایسا مقدمہ جو حاکم کے اختیارِ سماعت میں ہو .
مُعاوِن سَماعَت
ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔
اِخْتِیارِ سَماعَت
(قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو
حُسْنِ سَماعَت
کسی بات کو سُن کراس کا مطلب بخوبی پا جانا یا اس کے اچھّے معنی نکالنا، کلام کی داد دینا
آلَۂ سَماعَت
(طبیعات) برقی رو کے ذریعے جو آوا ز فضا میں گونجتی ہے اس کو سننے کے لئے ایک خاص قسم کا آواز گیر آلہ جس کے دوحصے دونوں کانوں پر رکھائے جاتے ہیں
حَدِّ سَماعَت
मुक़द्दमा सुनने का अधिकार, वो अधिक से अधिक मालियात या सज़ा जिसके मुक़द्दमात के न्याय करने का अधिकार किसी न्यायालय को हो
عَدَمِ اِخْتِیاراتِ سَماعَت
(قانون) مقدمہ سننے کا اختیار نہ ہونا ، مقدمہ منظور کرنے ار سننے کا اختیار نہ ہونا .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaama
ख़ामा
.خامَہ
pen, reed pen
[ Tum ise qalam kaho ya khama kya farq padta hai likhna hi to hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pistaaniya
पिस्तानिया
.پِسْتانیَہ
mammal
[ Khud insan bhi ek pistaniya yani doodh pilane wala haiwan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, engraved, carved
[ Ghar ki tamir ke baad sajaane ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds, net, trap, prison, jail
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharh
शरह
.شَرْحْ
proportion, ratio, rate, value, price
[ Jo shakhs hamari muqarrara sharh se zyada lega wo khayanat-e-mali hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaaGaz
काग़ज़
.کاغَذ
paper
[ Usne sade kaghaz par mere dastkhat karaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Aasam mein chai ki kaasht hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaatil
क़ातिल
.قاتِل
murderer, assassin, killer
[ Qatl karn ke baad qaatil farar hone mein kamyab ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqaarii
फ़क़ारी
.فَقاری
spinal
[ Insaan ek faqari janwar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
iron bar, stake, spit
[ Daniyal ne salakh ko haath ke zor se tedha kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَاسْطَہ)
وَاسْطَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔