تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسی" کے متعقلہ نتائج

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

گاؤں واسی

دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا

سُوَرْگ واسی

dwelling in heaven, heavenly, celestial, an inhabitant of heaven

دُور واسی

دور رہنے والا، دور کے ملک میں رہنے والا.

جَگ واسی

رک : جگ نواسی .

مَتْھرا واسی

متھرا کا رہنے والا

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

وَیکُنٹھ واسی

رک : ویکنٹھ باسی

گاؤں واسی

گاؤں میں رہنے والا، دہقان، کسان

جَگَتْ واسِی

دنیا کا باشندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں واسی کے معانیدیکھیے

واسی

vaasiiवासी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

واسی کے اردو معانی

صفت

  • باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن
  • کپڑے پہننے والا، ملبوس، جس کے بدن پر کپڑے ہوں نیز خوش پوشاک

اسم، مذکر

  • چھوٹی کلہاڑی، بسولا

Urdu meaning of vaasii

  • Roman
  • Urdu

  • baasii, basne vaala, rahne vaala, rihaayash paziir, baashindaa, buud-o-baash rakhne vaala, saakan
  • kap.De pahanne vaala, malbuus, jis ke badan par kap.De huu.n niiz Khushposhaak
  • chhoTii kulhaa.Dii, basuulaa

English meaning of vaasii

Adjective

  • inhabitant, native
  • covered, one who dons a dress elegantly

Noun, Masculine

  • carpenter's tool

वासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कपड़े पहनने वाला, मलबूस, जिस के बदन पर कपड़े हों, ख़ुशपोशाक
  • बासी, बसने वाला, रहने वाला, बाशिंदा, साकिन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का छोटा कुल्हाड़ा या बसुला

واسی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

گاؤں واسی

دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا

سُوَرْگ واسی

dwelling in heaven, heavenly, celestial, an inhabitant of heaven

دُور واسی

دور رہنے والا، دور کے ملک میں رہنے والا.

جَگ واسی

رک : جگ نواسی .

مَتْھرا واسی

متھرا کا رہنے والا

نَرَک واسی

جہنم میں رہنے والا ، دوزخی ، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا

وَیکُنٹھ واسی

رک : ویکنٹھ باسی

گاؤں واسی

گاؤں میں رہنے والا، دہقان، کسان

جَگَتْ واسِی

دنیا کا باشندہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone