تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واجِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب کے معانیدیکھیے
واجِب کے اردو معانی
صفت
- (تصوف) وہ جس کے بغیر کوئی اور چیز نہ ہو سکے، وہ جو اپنے وجود اور بقا میں دوسرے کا محتاج نہ ہو
- قائم بالذات مراد: اللہ تعالیٰ
- (علم حساب) وہ (مکسور) جس کی کسر کا عدد مخرج کے عدد سے چھوٹا ہو
- لازم، ضرور
-
مناسب، درست، صحیح، ٹھیک، موزوں
مثال - ساقی ہمارے گئے وہاں جو ملک ہے ملبار کرواجب نہ تھا جانا سو یوں مجھ بے گنہ کوں مار کر (۱۶۹۷ ، ہاشمی ، د ، ۶۵) ۔ ہوشیاری اور سچائی سے ہماری واجب تعریف ہوتی ہے ۔ (۱۸۷۶ ، تہذیب الاخلاق ، ۲ : ۱۰۶) ۔
- (فقہ) وہ (فعل) جس کا بلا عذر چھوڑنے والا عذاب یا مواخذے کا مستحق ہو
- فرض کے بعد جس کا درجہ ہو
- سزا وار، لائق
- ۔(ع) صفت۔ لازم ۔ ضرور۔مناسب۔ لائق۔ سزا وار۔قابل ۲۔(اصطلاح حکما) ۲۔ وہ جو اپنے بقائے وجود میں دوسرے کا محتاج نہ ہو۔ خدائے تعالیٰ ۳۔ مذکر۔(اصطلاح فقہ) وہ فعل جس کا بلا عذر چھوڑ نے والا عذاب کامستحق ہو۴۔تنخواہ۔مشاہرہ۔ ماہانہ۔
اسم، مذکر
- زر معین جو ہر ماہ دیا جائے، تنخواہ، مشاہرۂ ماہانہ
شعر
اس سے یہی کہتا ہوں واجب احترام عشق ہے
اندر سے یہ خواہش ہے وہ جیسا کہے ویسا کروں
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
English meaning of vaajib
Adjective
-
just, right, expedient, appropriate, proper, due, necessary, incumbent, binding, obligatory, worthy, deserving, convenient, reasonable
Example - Aapne baDi wajib baat kahi hai ki hamen imtihan ke liye taiyar rahna chahiye
वाजिब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनिवार्य, कर्तव्य, उपयुक्त, आवश्यक
-
उचित
उदाहरण - आपने बड़ी वाजिब बात कही है कि हमें इम्तिहान के लिए तैयार रहना चाहिए था
- (तसव्वुफ़) वो जिस के बगै़र कोई और चीज़ ना हो सके, वो जो अपने वजूद और बक़ा में दूसरे का मुहताज ना हो , क़ायम बिलज़ात मुराद : अल्लाह ताला
- (फ़िक़्ह) वो (फे़अल) जिस का बिलाउर्ज़ छोड़ने वाला अज़ाब या मुवाख़िज़े का मुस्तहिक़ हो , फ़र्ज़ के बाद जिस का दर्जा हो
- मुनासिब, दरुस्त, सही, ठीक, मौज़ूं
- लाज़िम, ज़रूर
- सज़ावार, लायक़
- (गणित) वह जिसकी छोटी संख्या प्राप्तांक संख्या से छोटी हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़र मुईन जो हर माह दिया जाये, तनख़्वाह, मुशाहिरा माहाना
واجِب کے مترادفات
واجِب کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واجِب)
واجِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔