تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وافِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وافِر کے معانیدیکھیے
وافِر کے اردو معانی
صفت
- زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت
- وسیع، کشادہ، پھیلا ہوا
- مال دار، دولت مند، کشادہ، کھلا ہوا، فراخ (کپڑا)
- (عروض) ایک عربی بحر کا نام جس کا وزن مفاعلتن مفاعلتن فعول ہے اس کے دیگر اوزان میں ایک مصرع میں مفاعلتن چار بار ہے (اصل دائرے میں چھے بار)
شعر
درکار تھی جو چیز وہ نا پید ہو چکی
وافر وہی ہے جس کی ضرورت نہیں مجھے
دماغوں کی پرواز معلوم ہے
سوالات وافر جوابات کم
صلیب و دار پہلے بھی بہت وافر نہیں تھے
مگر قحط صلیب و دار پہلے کب ہوا تھا
English meaning of vaafir
वाफ़िर के हिंदी अर्थ
وافِر کے مترادفات
وافِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وافِر)
وافِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔