تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وافی" کے متعقلہ نتائج

پِِدَر

باپ، والد

پِدَر کُش

باپ کا قاتل.

پِدَری

پدر سے منسوب، باپ کا، باپ والی، جیسے شفقت پدری، جیسے پدری جائداد

پِدَر مُردَہ

وہ بچہ جس کا باپ مر گیا ہو، یتیم

پِدَر سوخْتَہ

(دشنام) ولد الحرام ، حرامی ، جس کے باپ کا پتا نہ ہو.

پِدَر کُشی

باپ کا قتل .

پِدَر مِزاجی

وہ شخص جس نے کسی کو متبنّٰے بنایا ہو ، من٘ھ بولا باپ .

پِدَرِ طَرِیقَت

پیر و مرشد، استاد

پِدَرانَہ

باپ کا جیسا، (وہ سلوک یا برتاؤ) جو باپ کی طرح کا ہو

پِدَری عُنْصُر

اصل الاصل Parent clement ، موروثی ذرہَّ ، بنیادی ریزہ.

پِدَری اِقْتِدار

یونان کے آبا و اجداد کی پرستش کرنے والے نظام کے طرز پر ہندوستان میں مشترک خاندان کا رواج ، جہاں بزرگ ترین رکن کو اختیار کلی حاصل ہوتا ہے.

پِدرمْ سُلْطانْ بُود

(لفظاً : میرا باپ بادشاہ تھا) ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص خود تو کسی خاص حیثیت کا مالک نہ ہو اور اپنے باپ دادا کی بڑائی بیان کرے.

ہَفْت پِدَر

آبائے علوی ؛ مراد : سات آسمان ۔

قَتْلِ پِدَر

Patricide

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے طور طریق سیکھنا لازم ہیں

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

۔(ف) مقولہ۔ بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہئے۔

مِیراث پِدَر

باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ

جانِ پِدَر

باپ کی جان، بیٹا، فرزند عزیز

مادَر پِدَر آزاد

completely naked

مادَر پِدَر ہونا

گالی گوچ ہونا، ایک دوسرے کو گالیاں دینا، ماں باپ کی گالی دینا.

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

تیرے پِدَر کو خَبر نَہِیں

تجھے کچھ پته نہیں.

جَورِ اُستاد بَہ زَ مہَرِ پِدَر

استاد کی مارپیٹ باپ کی محبت سے بہتر ہے

ہُنَر بَہتَر اَز مِلک و مالِ پِدَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) باپ کے چھوڑے ہوئے مال و دولت سے ہنر بہترہے

ہَر کِہ پِدَر نَدارَد سایَۂِ سَر نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا باپ نہیں اس کے سر پر سایہ نہیں

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

پَیسا پِدَر ہے ، پَیسْا مادَر ، پَیسْا بھائی ، پَیْسا بَہَن ہے

پیسا ہی سب کچھ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں وافی کے معانیدیکھیے

وافی

vaafiiवाफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

وافی کے اردو معانی

صفت

  • کافی، کامل، تمام و کمال، پورا (خصوصا ًوزن اور ناپ میں)، بھرپور، مکمل، بہت، کثیر
  • پورا، کامل، تمام وکمال، خاطر خواہ
  • وعدے کا پورا، وفادار، مخلص، پُر خلوص، عزت دار، باعزت
  • خاطر خواہ (خصوصاً دولت و اسباب)
  • (عروض) فارسی شاعری کی ایک بحر جس کے آٹھ ارکان ہیں اور ہر رکن سالم ہوتا ہے اس کا وزن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن دوبار ہے
  • گھر والی کے واسطے کچھ ذخیرہ وافی فراہم کرجانا

Urdu meaning of vaafii

  • Roman
  • Urdu

  • kaafii, kaamil, tamaam-o-kamaal, puura (Khasuusan vazan aur naap men), bharpuur, mukammal, bahut, kasiir
  • puura, kaamil, tamaam vakmaal, KhaatiraKhvaah
  • vaaade ka puura, vafaadaar, muKhlis, pur Khuluus, izzatdaar, baa.izzat
  • KhaatiraKhvaah (Khusuusan daulat-o-asbaab)
  • (uruuz) faarsii shaayarii kii ek bahr jis ke aaTh arkaan hai.n aur har rukan saalim hotaa hai is ka vazan mufaa.iilan mufaa.iilan mufaa.iilan mufaa.iilan dobaar hai
  • ghar vaalii ke vaaste kuchh zaKhiiraa vaafii faraaham kar jaana

English meaning of vaafii

वाफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अ. वि. संपूर्ण, समग्र, पूरा, तमाम, प्रचुर, अत्यधिक, काफ़ी।

وافی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِِدَر

باپ، والد

پِدَر کُش

باپ کا قاتل.

پِدَری

پدر سے منسوب، باپ کا، باپ والی، جیسے شفقت پدری، جیسے پدری جائداد

پِدَر مُردَہ

وہ بچہ جس کا باپ مر گیا ہو، یتیم

پِدَر سوخْتَہ

(دشنام) ولد الحرام ، حرامی ، جس کے باپ کا پتا نہ ہو.

پِدَر کُشی

باپ کا قتل .

پِدَر مِزاجی

وہ شخص جس نے کسی کو متبنّٰے بنایا ہو ، من٘ھ بولا باپ .

پِدَرِ طَرِیقَت

پیر و مرشد، استاد

پِدَرانَہ

باپ کا جیسا، (وہ سلوک یا برتاؤ) جو باپ کی طرح کا ہو

پِدَری عُنْصُر

اصل الاصل Parent clement ، موروثی ذرہَّ ، بنیادی ریزہ.

پِدَری اِقْتِدار

یونان کے آبا و اجداد کی پرستش کرنے والے نظام کے طرز پر ہندوستان میں مشترک خاندان کا رواج ، جہاں بزرگ ترین رکن کو اختیار کلی حاصل ہوتا ہے.

پِدرمْ سُلْطانْ بُود

(لفظاً : میرا باپ بادشاہ تھا) ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص خود تو کسی خاص حیثیت کا مالک نہ ہو اور اپنے باپ دادا کی بڑائی بیان کرے.

ہَفْت پِدَر

آبائے علوی ؛ مراد : سات آسمان ۔

قَتْلِ پِدَر

Patricide

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے طور طریق سیکھنا لازم ہیں

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

۔(ف) مقولہ۔ بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہئے۔

مِیراث پِدَر

باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ

جانِ پِدَر

باپ کی جان، بیٹا، فرزند عزیز

مادَر پِدَر آزاد

completely naked

مادَر پِدَر ہونا

گالی گوچ ہونا، ایک دوسرے کو گالیاں دینا، ماں باپ کی گالی دینا.

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

تیرے پِدَر کو خَبر نَہِیں

تجھے کچھ پته نہیں.

جَورِ اُستاد بَہ زَ مہَرِ پِدَر

استاد کی مارپیٹ باپ کی محبت سے بہتر ہے

ہُنَر بَہتَر اَز مِلک و مالِ پِدَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) باپ کے چھوڑے ہوئے مال و دولت سے ہنر بہترہے

ہَر کِہ پِدَر نَدارَد سایَۂِ سَر نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا باپ نہیں اس کے سر پر سایہ نہیں

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

پَیسا پِدَر ہے ، پَیسْا مادَر ، پَیسْا بھائی ، پَیْسا بَہَن ہے

پیسا ہی سب کچھ ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone