تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلافی" کے متعقلہ نتائج

خِلافی

اختلافی ، نزاعی ، مُتَنازَع فیہ .

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

پَسِ وَعْدَہ خِلافی

قِسْطِ خِلافی

قسط کا وقت پر ادا نہ ہونا ؛ ادائے قسط میں وعدہ خلافی

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافی کے معانیدیکھیے

خِلافی

KHilaafiiख़िलाफ़ी

وزن : 122

خِلافی کے اردو معانی

صفت

  • اختلافی ، نزاعی ، مُتَنازَع فیہ .
  • خلاف ، برعکس ، ناموافق .

شعر

خِلافی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone