تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگافی" کے متعقلہ نتائج

شِگافی

پھاڑنا، چیرنا، چیرپھاڑ، درار، حصوں میں بنٹنا

شِگافی پَہاڑ

(ارضیات) وہ پہاڑ جو زمین کے قشر میں پڑی ہوئی دراڑوں کی ایک جانب کی زمین کے اوپر کی طرف اٹھ جانے سے نمودار ہوئے ہیں

شِگافی وادی

(ارضیات) ایسی وادی جو قشرالارض کی متوازی دراڑوں کے درمیان کی جگہ کے نیچے کی جانب دھنس جانے سے وجود میں آئی ہے وادی کی دونوں جانب ایسی پہاڑیاں پائی جاتی ہیں جو ایک طرف سے بہت اور دوسری طرف سے کم بلند ہوتی ہیں

شِگافی تَولید

(حیاتیات) شقاقی تولید

سِینَہ شِگافی

سینے میں شگاف پڑنا، چھاتی چیردینا، سخت صدمہ اُٹھانا

کھولَہ شِگافی

شکست و ریخت، ردو بدل

مَرارَہ شِگافی

(طب) پتے میں شگاف دینے کا عمل۔

حَنْجَرَہ شِگافی

حنجرے میں نشتر یا شگاف دینا (جو سانس کے آنے جانے کے لیے باہر سے دیا جاتا ہے)

گُرْدَہ شِگافی

(جراحی) گردے کا عمل جراحی، گردے کا آپریشن

مِعدَہ شِگافی

(جراحی) ایک جراحی عمل جس میں معدے میں ایک شگاف دے کر کسی خارجی جسم کو نکالا جاتا ہے اور پھر اسے فورا ً بند کر دیا جاتا ہے (Gastrotomy) ۔

وا شِگافی

واشگاف (رک) ہونے یا کرنے کی حالت ، واضح ہونا ، ظاہر ہونا ، صاف ہونا ۔

دِل شِگافی

دلی اذیت ، سخت رنج

شِکَم شِگافی

(جرّاحی) آلات جراحی سے پیٹ چیرنا ، پیٹ کا آپریشن کرنا ، عمل جراحی .

وا شِگافی کَرنا

کھولنا ، باز کرنا ؛ پھیلانا نیز چاک کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگافی کے معانیدیکھیے

شِگافی

shigaafiiशिगाफ़ी

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: شِگاف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِگافی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • پھاڑنا، چیرنا، چیرپھاڑ، درار، حصوں میں بنٹنا

شعر

Urdu meaning of shigaafii

  • Roman
  • Urdu

  • phaa.Dnaa, chiirnaa, chiirphaa.D, daraar, hisso.n me.n banTnaa

English meaning of shigaafii

Noun, Feminine, Suffix

  • cleft, fissure, cracked, the act of splitting

शिगाफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • फाड़ना, चीरना, चीरफाड़, दरार, भागों में विभाजित होना

شِگافی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِگافی

پھاڑنا، چیرنا، چیرپھاڑ، درار، حصوں میں بنٹنا

شِگافی پَہاڑ

(ارضیات) وہ پہاڑ جو زمین کے قشر میں پڑی ہوئی دراڑوں کی ایک جانب کی زمین کے اوپر کی طرف اٹھ جانے سے نمودار ہوئے ہیں

شِگافی وادی

(ارضیات) ایسی وادی جو قشرالارض کی متوازی دراڑوں کے درمیان کی جگہ کے نیچے کی جانب دھنس جانے سے وجود میں آئی ہے وادی کی دونوں جانب ایسی پہاڑیاں پائی جاتی ہیں جو ایک طرف سے بہت اور دوسری طرف سے کم بلند ہوتی ہیں

شِگافی تَولید

(حیاتیات) شقاقی تولید

سِینَہ شِگافی

سینے میں شگاف پڑنا، چھاتی چیردینا، سخت صدمہ اُٹھانا

کھولَہ شِگافی

شکست و ریخت، ردو بدل

مَرارَہ شِگافی

(طب) پتے میں شگاف دینے کا عمل۔

حَنْجَرَہ شِگافی

حنجرے میں نشتر یا شگاف دینا (جو سانس کے آنے جانے کے لیے باہر سے دیا جاتا ہے)

گُرْدَہ شِگافی

(جراحی) گردے کا عمل جراحی، گردے کا آپریشن

مِعدَہ شِگافی

(جراحی) ایک جراحی عمل جس میں معدے میں ایک شگاف دے کر کسی خارجی جسم کو نکالا جاتا ہے اور پھر اسے فورا ً بند کر دیا جاتا ہے (Gastrotomy) ۔

وا شِگافی

واشگاف (رک) ہونے یا کرنے کی حالت ، واضح ہونا ، ظاہر ہونا ، صاف ہونا ۔

دِل شِگافی

دلی اذیت ، سخت رنج

شِکَم شِگافی

(جرّاحی) آلات جراحی سے پیٹ چیرنا ، پیٹ کا آپریشن کرنا ، عمل جراحی .

وا شِگافی کَرنا

کھولنا ، باز کرنا ؛ پھیلانا نیز چاک کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone