تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

لَت

آلودہ ، بھرا یا لِتھڑا ہوا.

لَط

لَٹْ

دھن٘ویں کا وہ سلسلہ جو مسلسل دھاری کی شکل میں نکلے

لَطْع

لات

(حیوان یا انسان کا) پان٘و، پیز نیز ٹھوکر، پان٘و کی ضرب

لاٹ

کولھو کی لمبی موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے ، کولھو کا لٹّھا.

لَتا

وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

late

کاہِل

لاتوں

لات کی جمع مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاتیں

لات کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹان٘گیں

لَتَح

لَیت

کاش ، کاش کہ .

lit

اُجْلا

لَٹ کَڑا

(بُنائی) لٹ کے سہارے رہنے والا رسَی کا حلقے نما بند.

لَٹ پَٹی

لٹ پٹا، اُلجھی ہوئی، پیچیدہ، بہکی ہوئی، مبہم، متوالی

لَت پَتا

۔صفت۔ مذکر۔ تباہ اور خستہ حال۔

لَت مَرا

رک : لت خور

لَٹ پَڑْنا

(برداشت سے زیادہ بوجھ پڑ جانے کے باعث) خمیدہ ہو جانا، کمزور ہو جانا.

لَت پَڑْنا

عادت پڑنا، عادی ہوجانا

لَت کوبی

لَٹ دَبْنا

قابو میں ہونا، بس میں ہونا

لَٹ دُھونا

۔بالوں کی لڑکو پانی سے صاف کرنا۔ ۲۔(عو) شادی اور جننے کی رسم۔ جس میں دودھ سے لٹ دھوئی جاتی ہے اور اس کا نیک حقداروں کو ملتا ہے۔

لَٹ دھاری

رک: لٹا دھاری.

لَٹ پَٹا

قدرے کم شوربے کا قلیہ، بغیر شوربے کا قلیہ (صرف لٹ پٹا کی صوت میں)

لَت ہونا

عادت ہونا، خو ہونا

لَت خورا

(لکھنؤ) جو دروازے کی لکڑی کے نیچے رکھتے ہیں، تختہ، دہلیز، آستانہ، نیز پا انداز، دری یا چٹائی وغیرہ، جو باورچی خانے میں بچھائیں

لَت چھوڑْنا

شغل یا عادت ترک کرنا.

لَٹ چھوڑْنا

بال بڑھانا، بال اتنے بڑھانا کہ لٹکنے لگیں، بال کھولنا.

لَت کَرْنا

کوئی چیز پانی یا شیر یا گھی وغیرہ میں اتنی گھیپنا کہ وہ مل جائے، تہہ چڑھانا

لَت لَگْنا

عادت ہونا.

لَت پَکَڑْنا

عادت ڈالنا.

لَت اَنْبار

لَٹ دُھلائی

لٹ دھلانا کا نیگ، جو چھٹی کو دیا اور لیا جاتا ہے، نیز رسمِ لَٹ دُھلائی

لَٹ پَٹ

الجھا ہوا، پیچ در پیچ

لَت پَت

خراب حال، ملوّث، آلودہ، لتھرا ہوا، شرابور، سنا ہوا

لَت ڈالْنا

عادت ڈالنا، بُری بات کا خوگر ہونا

لَت کھانا

مارا پیٹا جانا ؛ پِٹنا ؛ ذلیل ہونا.

لَٹ کاٹْنا

تھوڑے سے بال کاٹنا.

لَٹ چَلْنا

(ملمّع کاری) کٹائی عمل سے ورق میں پھیلاؤ شروع ہونا.

لَٹ دُھلانا

بچے کی ولادت کے بعد ماں کا دودھ پینے سے پہلے کی ایک رسم جس میں بچے کی پھوپھی وغیرہ آٹے کا دودھ بناتی، اس میں ہری دوب ڈالتی اور اس سے زچہ کی لٹ دھلا کر بسم اللہ کہہ کے بچے کو دودھ لگا دیتی ہے.

لَت کوب

مار کٹائی ، مار پیٹ ، جوتم پیزار

لَٹْکاؤ

آویزاں ہونے کی کیفیت، لٹکایا جانا

لَت لَگانا

بُری عادت ڈالنا.

لَٹ پَٹانا

(چلتے میں) لڑکھڑانا، ڈگمگانا، اِٹھلانا

لَٹْکا

عمل، جادو، منتر، ٹوٹکا، ٹونا

لَٹ کَتَرْنا

بانجھ عورت کا کسی نوزائیدہ بچے کے تھوڑے بال کتر لینا، جس سے اس کے خیال میں وہ بچہ تو مرجاتا ہے اور اس کے اولاد ہوجاتی ہے

لت گھت

عادتیں، خصلتیں

لَت خور

لاتیں کھانے والا، پِٹنے والا، بے شرم ہو کر بری عادتوں کو نہ چھوڑنے والا

لَٹ پَٹے

بڑٰ مشکل سے، مشکل میں

لَت میں پَڑْنا

بُری عادت میں مبتلا ہونا.

لَٹ پَٹی پَگْڑی

ٹیڑھی بندھی ہوئی پگڑی جس کی پیچ کے دونوں سرے بند کھلے ہوں، بے قرینہ بندھی ہوئی پگڑی

لَت مَرْدَن

پامالی، روندن، دولتیاں

لَت کُنْدَن

بُرا سلوک ، بے عزّتی

لت ہو جانا

عادت ہونا، لپکا پڑنا

لَٹ بَہَر

(ساتھ کا) مال و اسباب، ساز و سامان

لَت خُورْدَہ

لاتیں مُکّے کھائے ہوئے ، پٹا پٹایا ، مار کھایا ہوا اور پٹا ہوا ، ادھ مُوا.

لٹ پٹی چال

مستانہ چال، اٹھکھیلیوں کی چال، خرام ناز

لَٹ چَھٹْکانا

بال کھولنا، بال بکھرانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کے معانیدیکھیے

اُوپَر

uuparऊपर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالا، نیچے کی ضد
  • باہر، ظاہری حصے پر، بیرونی حصے میں ، اندر یا مخفی کی ضد
  • بعد
  • پہلے، اول، سابق میں
  • زیادہ، مزید
  • حال پر، ذات پر
  • ذمے، جیسے: سارا بوجھ میرے اوپر ڈال دیا، یا سارا خرچ اپنے اوپر لے لیا
  • برتے پر، سہارے پر

شعر

English meaning of uupar

Adverb

ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उत्सेध के विचार से ऊँचे तल या पार्श्व पर। ऊँचे स्थान में या ऊंचाई पर। जैसे-(क) चलो ऊपर चलकर बातें करें। (ख) ऊपरवाली दोनों पुस्तकें उठा लाओ।
  • ऊँचा, बड़ा, उच्च, अपर
  • किसी विस्तार के विचार से, इस प्रकार इधर-उधर या चारों ओर (फैला हुआ) कि कोई चीज या इसका कुछ अंश ढक जाय। जैसे-कमीज के ऊपर कोट पहन लो या ऊपर चादर डाल लो।
  • आकाश की ओर; ऊर्ध्व दिशा में
  • ऊँचे स्थान पर; ऊँचाई पर
  • पद, मर्यादा आदि के विचार से उच्च स्थिति
  • अधिक; ज़्यादा, जैसे- इस वस्तु का पाँच रुपए से ऊपर एक पैसा नहीं मिलेगा।
  • अतिरिक्त; सिवा, जैसे- सौ के ऊपर ग्यारह रुपए और दो
  • स्थान या स्थिति, जैसे- मेज़ के ऊपर रखी किताब
  • उत्तरदायित्व के रूप में, जैसे- तुम्हारे ऊपर पढ़ाई का दबाव है
  • वस्तु या व्यक्ति का बाहरी रूप, जैसे- ऊपर से सब अच्छे लगते हैं।

اُوپَر کے مترادفات

اُوپَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اوپر ’’اوپر‘‘ کو’’پر‘‘ کے معنی میں استعمال کرنا درست نہیں۔ ’’پر‘‘ کے بہت سے معنی ہیں، اور ’’اوپر‘‘ ان میں سے صرف ایک معنی دیتا ہے، یعنی’’اونچا ہونے کی صورت حال‘‘۔ بعض حالات میں یہ ’’آگے ہونے، بعد میں آنے کی صورت حال‘‘ کے بھی معنی دیتا ہے، یہ معنی ’’پر‘‘ میں نہیں ہیں۔ مندرجہ ذیل مثالیں ملاحظہ ہوں: (۱)عقاب کہیں اوپر آسمان میں اڑ رہا تھا۔ (۲)میرے اوپر کچھ نہ تھا، صرف خلا تھا۔ (۳) اوپر خدا کی ذات ہے نیچے آپ ہیں۔ (۴)اوپر لکھی ہوئی کہاوتوں پر غور کیجئے۔ (۵)کاٹھ گودام کے بہت اوپر نینی تال ہے۔ (۶) یہاں سے دس میل کے اوپر ایک قصبہ ہے۔ (۷)راستے میں دہلی پہلے آتا ہے، لاہور اس کے اوپر ہے۔ (۸) اوپر والا، بمعنی ’’خدا‘‘، یا بمعنی ’’چاند‘‘، یعنی ’’وہ جو ہمارے اوپر[بلندی پر]، یا ہم سے اوپر[بالاتر] ہے‘‘۔ مندرجہ بالا تمام استعمالات صحیح ہیں۔ اب حسب ذیل پر غور کیجئے: غلط: طاق کے اوپر کتاب رکھی ہے۔ (گویا طاق کے اوپر معلق ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: مجھے لگا کہ کوئی چھت کے اوپر چل رہا ہے۔ (اوپر کے جملے پرقیاس کریں، یہاں بھی’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: آج چوراہے کے اوپر بڑی بھیڑ تھی۔ (’’اوپر‘‘ یہاں بے معنی ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: اللہ میاں آسمان کے اوپر ہیں۔ (ظاہر ہے کہ مراد یہ ہے کہ خدا کا عرش آسمان پر ہے۔’’اوپر‘‘ یہاں بھی بے معنی ہے، ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ اب مرقوم الذیل کو دیکھئے: صحیح: وہ سب میرے اوپر پل پڑے۔ (بہتر تھا کہ ’’مجھ پر‘‘ کہا جائے، لیکن موجودہ صورت بھی اب رائج ہو گئی ہے)۔ صحیح: اوپر کی بات تو یہی ہے۔ (یعنی ’’ظاہری بات‘‘۔ یہ استعاراتی استعمال اب روز مرہ بن گیا ہے)۔ صحیح: ان کے یہاں اوپرتلے دوجڑواں اولادیں ہوئیں۔ (یعنی ایک کے بعد ایک)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone