تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوڑانا" کے متعقلہ نتائج

نالَہ اُوڑانا

نالہ بلند کرنا ، فریاد کرنا ۔

رَن٘گ اُوڑانا

بے قدر کر دینا، حیثیت کم کر دینا.

ڈَھن٘گ اُوڑانا

طرز سِیکھانا ، انداز نقل کرنا

ہوش اُوڑانا

رک : ہوش اڑانا ۔

ہَنسی اُوڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا ؛ مذاق بنانا ۔

ہَوائی اُوڑانا

افواہ پھیلانا ، کوئی جھوٹی خبر مشہور کرنا ۔

وَضْع اُوڑانا

کسی کی وضع قطع کی نقل کرنا ؛ کسی کا انداز اپنانا

ہَنس کَر اُوڑانا

کوئی بات مذاق یا دل لگی میں ختم کردینا ۔

توپ کے مُہْرے اُوڑانا

توپ سے مارنا، توپ سے اڑانا.

ہاتھوں کے توتے اُوڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

قَہْقَہوں میں اُوڑانا

ہنسی میں ٹالنا ، مذاق میں اڑانا ؛ سنجیدہ بات کو ہنسی میں اڑانا.

دَم اُوڑانا

کش لگانا

دُھوئیں اُوڑانا

تباہ کرنا ، برباد کرنا .

نِشانے اُوڑانا

ٹھیک نشانہ لگانا ، کسی ہدف کو گولی وغیرہ سے اڑا دینا ۔

سُخَن اُوڑانا

بات ٹالنا ، بات کو اہمیت نہ دینا.

رَقَم اُوڑانا

دولت ضائع کرنا ، بے جا خرچ کرنا.

دُھوم اُوڑانا

خبر پھیلنا.

کَبُوتَر اُوڑانا

کبوتر بازی کرنا ، کبوتر بازی

مَکِّھیاں اُوڑانا

خالی رہنا ، بیکار بیٹھ کر وقت ضائع کرنا

رَنْجَک اُوڑانا

(تفنگ سازی) بندوق یا توپ کے بارود دان کی بارود میں آگ لگانا ، فلیتہ دینا ، شتابا لگانا.

چُٹْکِیُوں میں اُوڑانا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

دُون کی اُوڑانا

دون کی لینا ، خودستائی کرنا

ناؤ میں خاک اُوڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

خاک سَر پَر اُوڑانا

ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، رنج و غم کا اظہارکرنا .

مُوں کے فاخْتے اُوڑانا

خوف دلا کر چہرے کا رنگ اڑانا ، خوف زدہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوڑانا کے معانیدیکھیے

اُوڑانا

uu.Daanaaऊड़ाना

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: قدیم

اُوڑانا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اڑائی ہوئی بات، افواہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ऊड़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उड़ाई हुई बात, अफ़्वाह

اُوڑانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words