تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی وار کر پِینا" کے متعقلہ نتائج

پانی وار کر پِینا

۔ (عو) بہت محبت ظاہر کرنے کے لئے ایسا کرتی ہیں۔ ؎

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

ہِل کَر پانی نَہیں پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

پانی ملِا کَر پِینا

کسی مشروب وغیرہ کو پانی کی آمیزش کر کے استعمال کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی وار کر پِینا کے معانیدیکھیے

پانی وار کر پِینا

paanii vaar kar piinaaपानी वार कर पीना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پانی وار کر پِینا کے اردو معانی

  • ۔ (عو) بہت محبت ظاہر کرنے کے لئے ایسا کرتی ہیں۔ ؎
  • اظہار محبت کے لیے شگون یا رسم کے طور پر سر سے اتار کر پانی پینا ؛ بہت زیادہ محبت کا اظہار کرنا ،قربان ہونا.

Urdu meaning of paanii vaar kar piinaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (o) bahut muhabbat zaahir karne ke li.e a.isaa kartii hain।
  • izhaar muhabbat ke li.e shaguun ya rasm ke taur par sar se utaar kar paanii piina ; bahut zyaadaa muhabbat ka izhaar karnaa, qurbaan honaa

पानी वार कर पीना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (ओ) बहुत मुहब्बत ज़ाहिर करने के लिए ऐसा करती हैं।
  • इज़हार-ए-मोहब्बत के लिए शुगून या रस्म के तौर पर सर से उतार कर पानी पीना , बहुत ज़्यादा मुहब्बत का इज़हार करना,क़ुर्बान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی وار کر پِینا

۔ (عو) بہت محبت ظاہر کرنے کے لئے ایسا کرتی ہیں۔ ؎

اُٹھ کر پانی نَہ پِینا

سست اور کاہل ہونا

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

ہِل کَر پانی نَہیں پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

پانی ملِا کَر پِینا

کسی مشروب وغیرہ کو پانی کی آمیزش کر کے استعمال کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی وار کر پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی وار کر پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone