تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

آڑ

ركاوٹ، سدراہ، حائل

آڑے

آڑا (رک) کی مغحیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آڑا

ٹیڑھا، ترچھا، ادیب، سیدھے رخ كے خلاف

آڑی

آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی

آڑُو

ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں

آڑ آنا

رک: آڑے آنا

آڑ پاڑ

برائے نام ذمہ داری اور اعتبار

آڑْنی

وہ گٹكا، جو دروازے كے پٹ یا پٹوں كو كھلا ركھنے اور ہوا وغیرہ سے بند نہ ہونے كی غرض سے لگایا جاتا ہے، یہ چوكھٹ اور كھلے ہوئے كواڑ كے درمیان لگا ہوتا ہے

آڑْتی

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

آڑْنا

روكنا، سہارا دینا، پناہ دینا، بچانا

آڑ ہونا

بہانہ ہونا

آَڑت

رک : آڑھت۔

آڑْكا

(پارچہ بافی) وہ چوبی ڈنڈا، جو دری كے تانے كی بلی كا كھنْچاؤ محكم كرانے والی رسی كے بند میں البیٹ دینے كے لئے لگایا جاتا ہے

آڑ توڑنا

حجاب اٹھانا، پردہ باقی نہ ركھنا یا اٹھا دینا

آڑْ لیْنا

پناہ لینا، سہارا لینا

آڑَتھ

رک : آڑھت۔

آڑ كَرنا

ضمانت میں دینا، رہن كرنا

آڑ بَنْنا

آڑ بنانا كا لازم

آڑ پَڑْنا

جُھک جانا

آڑ كِواڑ

(موسیقی طبلے كی تال میں آڑ (رک : نمبر ۱۳) اور كیواڑ (رک) كو ملا كر برتی جانے والی ایک تال جس میں سم آگے پیچھے آتا ہے لیكن اس كی لے آڑی ترچھی ہوتی ہے۔

آڑْتِیا

آڑھت کا کام کرنے والا، کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش

آڑ بَنانا

بہانہ ڈھونڈنا، حیلہ کرنا

آڑ لَگانا

ٹیک لگانا، سہارا لینا

آڑ میں آنا

بیچ میں پڑنا، جیسے: جو چیز آڑ میں آئی سیلاب اسے بہالے گیا

آڑ پَكَڑنا

بہانہ بنانا

آڑ واڑ ہونا

آڑے آنا، حائل ہونا، حمایتی ہونا۔

آڑ ڈُھونڈنا

پناہ چاہنا

آڑے آنا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

آڑی مار

مکار، فریبی، دغاباز

آڑا آنا

رک: آڑے آنا

آڑی آںا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

آڑا آڑا

آڑا (رک) كی تكرار، جیسے: نواڑ كی بناوٹ كے بر خلاف بان سے چار پائی كو آڑا آڑا بنا جاتا ہے

آڑی ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، برگشتہ ہونا

آڑا ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، برگشتہ ہونا

آڑے ہونا

حمایت لینا، سپر بن جانا، مدد كرنا

آڑی بادی

برتن كو جلا كرنے كا ٹیڑھے منھ كا فولادی قلم

آڑی باڑی

ترچھی

آڑی كَرنا

(زرگری) ورق كارخ بدل كریعنی طولاً كوٹنے كے بعد عرضاً كوٹنا

آڑا لَگْنا

(پتنگ بازی) پتنگ كا آڑا اڑنا

آڑا پَڑْنا

الٹ جانا، اوندھا ہوجانا، گرجانا، جھک جانا

آڑی كاٹْنا

كنی كاٹنا، نظر بچانا، كترانا، آنكھ بچانا، میں نے چاہا كہ آڑی كاٹ كے نكل جاؤں

آڑا سِیدھا

الٹا سیدھا، بے تكا، بے ڈھنگا، غلط سلط، جیسے: پلنگ ہم سے آڑا سیدھا جیسا بنایا جا سكتا تھا بنا دیا

آڑا مانْنا

(پتنگ بازی) پتنگ كا دائیں یا بائیں كس رخ دب كر اڑنا

آڑا چَوڑا

لمبان اور چوڑان میں، طولاً و عرضاً

آڑْیاں آنا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

آڑی بَنانا

سونے یا چاندی كا ورق بنانے كے لیے سوا انچ لمبی پون انچ چوڑی كاغذ ایسی پتلی پٹی كو حسب ضرورت درست كرنا اور اس كے ٹكڑے كاٹنا

آڑی مُشْكِل

سخت مصیبت

آڑا تِرْچھا

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا، گھائیاں بتانا

آڑے ہات لینا

قول یا فعل سے شرمندہ یا مغلوب كرنا، قائل كرنا، لتاڑنا

آڑا اُتارْنا

زور دار پتنگ كو ہوا كے رخ سے بچا كر نیچے لانا

آڑی مُصِیَبت

سخت مصیبت

آڑِی تِرْچِھی

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا

آڑا گوڑی دینا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا چَڑھانا

(پتنگ بازی) حریف كے پتنگ پر اپنی پتنگ كو ترچھا لے جانا

آڑا لَگا لینا

(پتنگ بازی) كسی طرف زیادہ جھكے ہوئے پتنگ كو ڈور دے كر روكنا اور ہوا كی تم پر لے آنا۔

آڑا چھوڑا پاڑا

بے معنی اور مہمل بات

آڑا تِرْچھا آنا

آوازہ كسنا، برا بھلا كہنا، پھبتی اڑانا

آڑا چَوڑا ہونا

آپے سے گزرنا، جامے سے باہر ہونا

آڑا گوڑی مارْنا

آڑا گوڑی كا پیچ كرنا

آڑا كِھینْچ جانا

(پتنگ بازی) پتنگ كو حریف كے پتنگ كے اوپر سے یا نیچے سے لے جانا اور مخالف سمت میں كھینچنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتاد

ustaadउस्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

اُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

    مثال - بالمیکی لَو اور کُش کے استاد تھے

  • پروفیسر
  • قائد، رہنما
  • (ادب) شعر یا کلام نثر پر اصلاح دینے والا
  • دوست، میاں (احترام و خلوص کے الفاظ کی جگہ اور ان کے معنوں میں)
  • (عوامی) نائی، حجام، باورچی، دلاک، حمامی، مدک یا چانڈو پلانے والا
  • طوائف کو گانا بجانا سکھانے والا، عموماً جی کے ساتھ
  • خواجہ سرا، نامرد
  • کسی کام کا آغاز کرنے والا، بانی، موجد
  • گرو، پیر و مرشد، امام

صفت

  • چالاک، عیار، حرّاف، شعبدہ باز، مداری
  • کامل، ماہر، آزمودہ کار (کسی فن، علم یا صناعت وغیرہ میں)

شعر

English meaning of ustaad

Noun, Masculine, Singular

उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिक्षक, अध्यापक, (किसी ज्ञान या कला का) सिखाने वाला

    उदाहरण - वाल्मीकि लव और कुश के उस्ताद थे

  • प्रोफ़ेसर
  • नेता
  • (साहित्य) पद्य एवं गद्य की त्रुटियों का सुधार करने वाला
  • दोस्त, मित्र, मियाँ (सम्मान एवं श्रद्धा के शब्द की जगह और उनके अर्थ में )
  • नपुंसक, ख़्वाजासरा
  • ( अवामी) नाई, हज्जाम, सार्वजनिक स्नानागार में कार्यरत (नाई) मालिश करने वाला, मालिशिया, बावर्ची, दलाल, हम्मामी, मदक या चांडू पिलाने वाला
  • तवायफ़ आदि को गायन, नृत्य आदि कलाओं की शिक्षा देने वाला, प्रायः 'जी' के साथ प्रयुक्त
  • किसी काम का आरंभ करने वाला, संस्थापक, अविष्कारक
  • गुरु, आचार्य, पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, धर्माचार्य, धार्मिक नेता, इमाम, पीर

विशेषण

اُسْتاد سے متعلق دلچسپ معلومات

استاد ’’استاد‘‘ اور’’استاذ‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ فارسی میں استاذ (مع ذال) زیادہ مستعمل ہے، اردو میں ’’استاد‘‘ (مع دال)۔ ’’استاذ‘‘ اب جدید عربی میں بھی آگیا ہے۔ لیکن اردو میں کئی استعمالات ایسے ہیں جہاں ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ کسی بھی فن میں ماہرشخص کو بھی ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ مصحفی کا مصرع ہے تم کام میں اپنے غرض استاد ہو کوئی اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’’استاد‘‘ ہی کہیں گے۔ داغ کا مصرع ہے ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی علیٰ ہٰذالقیاس، ’’استادی کا ہاتھ‘‘، ’’کسی کی استادی‘‘، وغیرہ میں ’’استاذ‘‘ کہنا غلط ہے۔ فارسی اور اردو میں ’’استاذ‘‘ کی عربی جمع ’’اساتذہ‘‘ رائج ہے۔ جدید فارسی میں’’استاد‘‘ کی بھی جمع عربی قاعدے سے بن گئی ہے، ’’اساتید‘‘۔ ’’اساتید‘‘ اردو میں بالکل مستعمل نہیں۔ ’’میرے/ہمارے استاذ‘‘ کے لئے اردو میں ’’استاذی/استاذنا‘‘ مروج ہے۔ یہاں’’استادی/استادنا‘‘ کہناغلط ہوگا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone