تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آڑے آنا" کے متعقلہ نتائج

آڑے آنا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

مُعامَلَہ آڑے آنا

رخنہ پڑ جانا ، مسئلہ پیدا ہو جانا ۔

ہاتھ کا دِیا آڑے آنا

گاڑھے وَقْت آڑے آنا

بُرے وقت پر کام آنا ، مشکل میں ساتھ دینا.

دِیا لِیا آڑے آنا

خیر خیرات کی وجہ سے کسی مصیبت سے بچ جانا ، کسی کی برکت سے بلا ٹل جانا ، نیکی کا مصیبت کے وقت کام آنا (آفت یا بلا سے بچ جانے کے موقع پر کہتے ہیں).

بُرے وَقْت آڑے آنا

مصیبت یا افلاس میں مدد کرنا

لِیا دِیا آڑے آنا

نیکی آڑے آنا

کسی گزشتہ نیکی نے برائی سے بچا لیا ، کسی مصیبت یا پریشانی کے ٹلنے پر کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آڑے آنا کے معانیدیکھیے

آڑے آنا

aa.De aanaaआड़े आना

محاورہ

آڑے آنا کے اردو معانی

  • درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا
  • حمایت لینا، سپر بن جانا، مدد كرنا

English meaning of aa.De aanaa

  • come between, interpose oneself
  • protect, shield

आड़े आना के हिंदी अर्थ

  • बीच में आना, रुकावट डालना, विघ्न डालना,
  • समर्थन लेना, आड़ बन जाना, सहायता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آڑے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آڑے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words