تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُشَر" کے متعقلہ نتائج

عُشَر

ایک درخت کا نام جس کو آک اور مدار کہتے ہیں

عُشْر

دسواں، دہم، دسواں حصّہ

عِشْر

(طب) وہ بخار، جس کی باری دسویں روز آیا کرے

عَشَر

دس (۱۰) نو اور ایک کا مجموعہ، گنتی میں نو کے بعد کا عدد

عِشْرَت اَن٘گیز

خوشی پیدا کرنے و بڑھانے والا.

عَشْرہ

مہینے کا دسواں دن

عَشْر کَلِمات

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دس احکام

عَشْرَۂ مُبَشَّرَہ

وہ دس صحابی جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی زندگی میں ہی بہشت کی بشارت دی تھی اور وہ یہ ہیں : ابوبکرؓ ، عمرؓ، عثمانؓ ،علیؓ ، زبیرؓ ، طلحہؓ ، سعیدؓ ، سعدؓ ، ابوعبیدہؓ اور عبدالرحمن بن عوفؓ.

عِشْرَت کَدَہ

عشرت خانہ، عیش و عشرت کرنے مقام، عیش محل، رنگ محل

عِشْرَت خیز

رک : عشرت انگیز.

عَشْرَۂ ثانی

ہر مہینے کے دوسرے دس روز

عَشْرَۂ اَوَّل

عمر کے ابتدائی دس سال

عِشْرَت دوسْت

عیش و نشاط کا (کی) دلدادہ.

عِشْرَت

عیش، نشاط، فرحت، آرام

عَشْرَۂ کامِلَہ

(کنایۃً) پورے دس روزے حاجیوں کے جن میں تین حج کے پہلے اور سات حج کے بعد رکھا کرتے ہیں، یہ حکم ان لوگوں کے واسطے ہے جنہیں قربانی کی طاقت نہیں ہے

عَشْرَۂ مُحَرَّم

ماہ محرم کے شروعات کے دس دن (امام حسین کی شہادت پر سوگ کی مدت کے طور پر)

عَشَرِیَّت

دہائی کی صفت سے موصوف ہونا.

عِشْرَت اَنْدوز

عیش و آرام اُٹھانے والا ، چین کرنے والا

عَشْرَہ وار

دس روزہ ، دس دس دن کے بعد ؛ دس دس کی ترتیب میں.

عِشْرَتِ اِمروز

वह सुख जो आज प्राप्त हो, अर्थात् सांसारिक सुख ।

عَشَرِیَّتُ الرِّجْل

دس پیر والے کیڑوں کی صنف.

عِشْرَت گاہ

عیش و عشرت کرنے کا مقام

عِشْرَت کار

عیش و نشاط سے بھرا ہوا

عِشْرَت فَزا

رک: عشرت افزا.

عِشْرَت سَرا

رک: عشرت خانہ.

عشرت فانی

mortal and ephemeral pleasure

عَشْرِیَہ

فرقۂ مرجیہ کی ایک شاخ کا نام.

عَشْرِینَہ

(علم التشریح) وہ بڑی دماغی عصب جو لسانی بلغومی عصب کے ساتھ کئی جڑوں کے ذریعے نکلتی ہے اور کھوپڑی سے باہر ایک سوراخ کے ذریعے آتی ہے ، آگے چل کر یہ کئی شاخوں میں تقسیم ہوجاتی ہے مثلاً حنجری ، قلبی وغیرہ.

عَشْرَق

ایک قسم کی سنا (ایک پودے کا نام جس کی پتّی جلاّب میں استعمال ہوتی ہے) جس کے پتّے مشہور سنا کے پتّوں سے چوڑے اور زیادہ سبز ہوتے ہیں ، اس کی جڑ اور بیج دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں.

عِشْرَت آباد

مقام عیش و نشاط ، آرام کی جگہ.

عشرت فردا

pleasure of tomorrow

عِشْرَت اَفْزا

نشاط افروز، عیش و نشاط میں اضافہ کرنے والا ، خوشی کو بڑھانے والا

عِشْرَت آمیز

خوشی سے بھرا ہوا

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

عِشْرَت آگِیں

عیش و نشاط سے معمور.

عِشْرَت نَصِیب

جس کی تقدیر میں عیش ونشاط لکھا گیا ہو ، عیش و آرام کرنے والا.

عِشْرَت اَنجام

अ.फा. वि.—वह कार्य जिसका अंत आनंदमय हो।

عِشْرَت خانَہ

عیش و نشاط کا گھر، وہ مکان جہاں فرحت و انبساط کا سامان مہیا ہو

عُشْری زَمِین

(کاشت کاری) وہ زمین جس کی پیداوار پر عشر دینا واجب ہو.

عِشْرَت پِذِیر

خوش و خرم کرنے والا

عُشْرِ‌ عَشِیر

دسویں حصّے کا دسواں حصّہ، سواں حصّہ، تھوڑا سا حصّہ، بہت ہی کم

عَشرِ عَشِیر بھی نَہ ہونا

to be no match for, not to be minute part (of)

عِشْرَت مَنانا

مزا اڑانا، موج مارنا، لطف اٹھانا، عیش کرنا

عِشْرَت اَنْدوزی

عیش کرنا، مزے کرنا

عُشْری تَرْقِیم

اعشاری طریقہ سے لکھنا.

عَشْرَۂ ثامِنَہ

the eighties

عِشْرَت پَیرا ہونا

عیش میں مشغول ہونا

عِشْرَت گاہِ فَلَک

آسمان پر رات کے وقت جب ستاروں کی مجلس جمی ہوئی ہوتی ہے

عِشْرِینی

وہ سطح جس کو بیس سطح متساوی الاضلاع متساوی محیط ہوں.

عِشْرِین

بیس (۲۰) ، دس اور دس ، گنتی میں اُنیس کے بعد کا عدد.

عَشَرات

دہائیاں جو نو ہیں، یعنی دس، بیس، تیس، چالیس، پچاس، ساٹھ، ستّر، اسّی اور نوے

سِتَّہ عَشَر

अ. वि. सोलह, षोडश।

گل عشر

قرآن شریف کی دس آیتیں جو بچوں کے لئے دائرے میں لکھتے ہیں

اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر

بارہ امام (جنھیں جعفری حضرات رسالتمآب صلعم کے بعد عکے دیگرے آنحضرت کا جانشین اور امام مانتے ہیں. ان کے نام (علی الترتیب) یہ ہیں: حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین، علی بن الحسین (امام زین العابدین)، امام محمد باقر، امام جعفر صادق ، امام موسی کاظم ، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری ، امام مہدی آخر الزمان) .

حادی عَشَر

ग्यारहवाँ।

اِثْنا عَشَر

بارہ، شیعوں کے بارہ امام

عُقُولِ عَشْر

(تصوف) دس فرشتے ، صوفیا کے نزردیک خدائے تعالیٰ نے اوّل فرشتہ پیدا کیا جس نے دوسرا فرشتہ اور آسمان پیدا کیا دوسرے نے تیسرا فرشتہ اور اسمان پیدا کیا ، علیٰ ہذالقیاس نوآسمان اور دس فرشتے پیدا ہوگئے ، دسویں نے تمام عالم کو پیدا کیا.

مَقُولاتِ عَشَر

(منطق) ممکن الوجود کی دس قسمیں (۱) جوہر ، (۲) کیف (= کیفیت یا حالت) ، (۳) کم (= مقدار یا تعداد) ، (۴) این (= محل یا ظرف) ، (۵) متیٰ (= زمانہ) ، (۶) اضافت (= نسبت) ، (۷) وضع (= جگہ) ، (۸) فعل (= تاثیر) ، (۹) انفعال (= تاثر) ، (۰۱) ملک (آخر کے نو مقولے اعراض کہلاتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں عُشَر کے معانیدیکھیے

عُشَر

'ushar'उशर

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

عُشَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام جس کو آک اور مدار کہتے ہیں

Urdu meaning of 'ushar

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka naam jis ko aak aur madaar kahte hai.n

'उशर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ का नाम जिसको आक और मदार कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُشَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُشَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone