تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uraemia" کے متعقلہ نتائج
uraemia کے لیے اردو الفاظ
uraemia کے اردو معانی
اسم
- طب: سمومیتِ بول، یورائیت خون میں نائٹروجن دار فضلاتی مرکبات ، خصوصاً یوریا کے حد سے بڑھ جانے کا عارضہ جنھیں عام حالات میں گردے خارج کردیتے ہیں ۔.
uraemia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तिब्ब: समोमीत-ए-बोल, यवराईत ख़ून में नाइट्रोजनदार फुज़लाती मुरक्कबात , ख़ुसूसन यूरिया के हद से बढ़ जाने का आरिज़ा जिन्हें आम हालात में गुर्दे ख़ारिज करदेते हैं ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
uraemia
طب: سمومیتِ بول، یورائیت خون میں نائٹروجن دار فضلاتی مرکبات ، خصوصاً یوریا کے حد سے بڑھ جانے کا عارضہ جنھیں عام حالات میں گردے خارج کردیتے ہیں ۔.
آدْمی
قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)
اَرْمَنِیں
(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے
armadillo
کیڑے مکوڑے کھا نے والا وسطی اور جنو بی امریکا کا ایک دودھ پلا نے والا جا نور جس کی کھا ل سخت اور استخوانی خول سے ڈھکی ہو تی ہے ۔.
armature
(الف) ڈائنمو یا بجلی کی موٹر کا گردش کرنے والا گچھا یا گچھے (ب) بجلی کی مشین کا کوئی متحرک پرزہ جس میں مقناطیسی قطعے سے وولٹیج پیدا کی جاتی ہے۔.
اَرْمال
خرفے کی طرح کی ایک خوشبو دار لکڑی، جس کا پودا ایک گز کا، پتے خاکی اور دبیز اور پھول کا رنگ آسمانی ہوتا ہے (دواؤں میں مستعمل)
اورما
دو کپڑوں کو جوڑنے کے لیے ان کے کنارے تلے اوپر رکھ کر آڑے ٹانکے کی باریک سلائی جو ہاتھ سے کی جائے
اَرْمَد
جس کی آنکھیں دکھتی ہوں، آشوب چشم کا مریض، تکلیف، مصائب، آشوب چشم سے دوچار ہیں، آشوب چشم میں مبتلا
آرامائی
قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی
آرامی
قدیم بابل ونینوا (عراق وعرب) كی زبان كا نام جو بعد تبدیلی كلدانی كہلائی، اور جس نے پھر سریانی كی شكل اختیار كی
آرْمِیچَر
نرم لوہے كے ٹكڑے، جو كسی مقناطیس كے قطبین سے ملا كر ركھے جاتے ہیں اور اس كی قوت كو زیادہ كرتے ہیں، (بوقیات) نرم تاروں كی لچھے دار بندش، جو مقناطیس كے قطبوں كے درمیان ركھی جاتی ہے
oedema
استسقأ لحمی،ایک قسم کا جلندر، ایک مرض جس میں جسم کے قعروں (گڑھوں) یا نسیجوں میں پانی بھر جاتا ہے (دوسرا نام DROPSY).
آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے
جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے
آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے
فارسی کے مشہور مصور : برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد (رک) ، کا ترجمہ ، اردو میں مستعمل.
آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے
انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے
آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے
بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے
آدمی کو دو گز زمین کافی ہے
بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے
آدمی کی دوا آدمی
آدمی کا جی آدمی سے بہلتا ہے، کیسا ہی رنج و غم ہو چار آدمیوں میں بیٹھ کر دل بہل جاتا ہے
آدمی کی دوا آدمی ہے
آدمی کا جی آدمی سے بہلتا ہے، کیسا ہی رنج و غم ہو چار آدمیوں میں بیٹھ کر دل بہل جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (uraemia)
uraemia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔